Jamat e Islami PK-74

Jamat e Islami PK-74 حل صرف جماعت اسلامی

27/01/2024
02/01/2024


جماعت اسلامی پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حمد اللہ جان صاحب جامع مسجد مسلم آباد میں عوام سے مخاطب ہیں ۔ آیئ...
02/01/2024

جماعت اسلامی پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حمد اللہ جان صاحب جامع مسجد مسلم آباد میں عوام سے مخاطب ہیں ۔

آیئے ملکر حمد اللہ جان صاحب کے دست و بازو بنے اور 8فروری کو ترازو کو کامیاب کرنے کا عزم کریں ۔

02/01/2024

اے قوم تو دے ملکر اگر ساتھ ہمارا
ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالات کا دھارا

02/01/2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قول و فعل میں تضاد نہیں، میرے بچے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے۔ سینئر صحافی مبشر لقمان نے اعلان کر دیا

محترم حمداللہ جان پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منعقدہ قرآن نائٹ سے مخاطب ہے۔
02/01/2024

محترم حمداللہ جان پی کے 74 سے جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منعقدہ قرآن نائٹ سے مخاطب ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami PK-74 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat e Islami PK-74:

Share