Inam Jamal Dawar Of f i c i a l

Inam Jamal Dawar  Of f i c i a l WeLcoM tO mY pRofiLe...
Im iNaM JaMaL from (NWA) senior rehnaoma insaf youth wing

03/08/2025

📢 رجسٹریشن کاپی گم ہو گئی ہے – تعاون درکار ہے

السلام علیکم دوستوں،
مجھ سے میری گاڑی کی رجسٹریشن کاپی گم ہو گئی ہے۔ اگر کسی کو ملی ہو تو مہربانی فرما کر رابطہ کریں۔ یہ کاپی میرے لیے بہت اہم ہے۔

📌 گاڑی نمبر: 1509 (نوشہرہ)
📌 ماڈل: 1987 کرولا
📌 گم ہونے کی جگہ: پشاور
📌 خاص نشانی: اصلی فائل والی رجسٹریشن کاپی

جس کسی بھائی کو ملے یا کوئی معلومات ہو، براہ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:

📞 واٹس ایپ نمبر: 03469182098
03448548473

اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے – شکریہ! 🤲

29/03/2025
  ✌️🕊️🤲🙏  🕊️🕊️✊  🕊️🌹
13/08/2024

✌️🕊️🤲🙏
🕊️🕊️✊
🕊️🌹

بنوں امن دھرنا زخمیوں کے نام اورپتہ
19/07/2024

بنوں امن دھرنا زخمیوں کے نام اورپتہ

19/07/2024

بنوں میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ ہوئی ہے۔
بنوں کے عوام امن مانگنے کیلئے نکلے تھے سیکورٹی فورسیس نے امن کی بجائے انہں خون میں نہلا دیا

18/07/2024

امن کے لئے سب کو کردار ادا کرنا چائیے
جو عالم امن کی بات نہیں کرتا اسکے پیچھے نماز نہ پڑھیں

یاد رکھیں انتخابی نشان PK 77 PTI: گھڑیال ‏انتخابی نشان  NA 30 PTI : پیالہ
07/02/2024

یاد رکھیں
انتخابی نشان PK 77 PTI: گھڑیال
‏انتخابی نشان NA 30 PTI : پیالہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Jamal Dawar Of f i c i a l posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Inam Jamal Dawar Of f i c i a l:

Share