15/11/2023
السلام علیکم ۔میرے دوستوں اور پارٹی ورکروں میرا IDھیک ہوا ہے اور میرا جی میل کو تبدیل کیا تھا اب میں نے اکاؤنٹ بنایا ہے۔میں راسخ العقیدہ مسلمان ہوں لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ میں اللہ تعالیٰ کے وحدانیت پر یقین رکھتا ہوں اور حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو اخیری نبی مانتا ہوں