Anti Narcotics Force, KP

Anti Narcotics Force, KP Address: 13/14 Industrial Estate, Jamrud Road, Hayatabad, Peshawar

اباسین یونیورسٹی میں اے این ایف کا منشیات آگاہی سیشن، 22 اساتذہ کی شرکت، شیلڈز و اسناد کی تقسیم کے ساتھ اختتام پذیر۔
16/06/2025

اباسین یونیورسٹی میں اے این ایف کا منشیات آگاہی سیشن، 22 اساتذہ کی شرکت، شیلڈز و اسناد کی تقسیم کے ساتھ اختتام پذیر۔

منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا انعقادیونیورسٹی آف بونیر میں اے این ایف کے زیرِ اہتمام سیشنطلباء و اساتذہ کی بڑی تعداد میں ش...
14/05/2025

منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد
یونیورسٹی آف بونیر میں اے این ایف کے زیرِ اہتمام سیشن
طلباء و اساتذہ کی بڑی تعداد میں شرکت، شعور اجاگر کیا گیا
ماہرین کی تقاریر، ٹیسٹنگ کٹس کی عملی نمائش، اعزازی شیلڈز تقسیم

اے این ایف کے پی کا کوہاٹ یونیورسٹی میں انسداد منشیات آگاہی سیشننوجوانوں کو نشہ آور مواد کے نقصانات سے آگاہی، ماہرین کے ...
12/05/2025

اے این ایف کے پی کا کوہاٹ یونیورسٹی میں انسداد منشیات آگاہی سیشن
نوجوانوں کو نشہ آور مواد کے نقصانات سے آگاہی، ماہرین کے مؤثر خطابات
ڈرنک ٹیسٹنگ کٹس اور کے-9 یونٹ کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا

انسداد منشیات مہم کا انعقاد پریسٹن یونیورسٹی کوہاٹ میںاے این ایف ماہرین کا آگاہی سیشن، طلبہ و اساتذہ کی بھرپور شرکتذہنی،...
09/05/2025

انسداد منشیات مہم کا انعقاد پریسٹن یونیورسٹی کوہاٹ میں
اے این ایف ماہرین کا آگاہی سیشن، طلبہ و اساتذہ کی بھرپور شرکت
ذہنی، روحانی اور سماجی نقصانات پر تفصیلی روشنی
ڈوگ اسکواڈ اور ڈرگ ٹیسٹنگ کٹس کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا

گندھارا یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کا منشیات مخالف آگاہی سیشناے این ایف ٹیم نے طلباء و اساتذہ کو منشیات کے نقصانات س...
08/05/2025

گندھارا یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کا منشیات مخالف آگاہی سیشن
اے این ایف ٹیم نے طلباء و اساتذہ کو منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی سیشن دیا۔

قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کے پی کا انسداد منشیات سیشن منعقد۔یونیورسٹی میں انسداد منشیات سے متعلق آگاہی سیمینا...
06/05/2025

قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں اے این ایف کے پی کا انسداد منشیات سیشن منعقد۔
یونیورسٹی میں انسداد منشیات سے متعلق آگاہی سیمینار بھی منعقد کیا گیا۔

اے این ایف کے پی نے ویمن یونیورسٹی مردان میںمنشیات کی روک تھام کے لیے سیمینار کا انعقاد کیاطلباء و طالبات اور فیکلٹی نے ...
30/04/2025

اے این ایف کے پی نے ویمن یونیورسٹی مردان میں
منشیات کی روک تھام کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا
طلباء و طالبات اور فیکلٹی نے بھرپور شرکت کی
سیمینار کے اختتام پر آگاہی واک اور اجتماعی حلف لیا گیا

این ایف کے زیر اہتمام کے ایم یو پشاور میں منشیات مخالف آگاہی سیشن کا انعقادبریگیڈیئر مظہر حسین اور وائس چانسلر نے منشیات...
29/04/2025

این ایف کے زیر اہتمام کے ایم یو پشاور میں منشیات مخالف آگاہی سیشن کا انعقاد
بریگیڈیئر مظہر حسین اور وائس چانسلر نے منشیات کے خلاف شعور اجاگر کیا
طلباء کا اسکیٹ اور معلوماتی پریزنٹیشنز شرکاء کو متاثر کر گئیں
آگاہی واک، اجتماعی حلف اور شیلڈز کی تقسیم کے ساتھ تقریب کا اختتام

اے این ایف کے پی کا آئی ایم سائنسز میں آگاہی سیشنانسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔طلبہ و اساتذہ نے...
28/04/2025

اے این ایف کے پی کا آئی ایم سائنسز میں آگاہی سیشن
انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ و اساتذہ نے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
سیشن میں مصنوعی منشیات کے خطرات اور تدارک پر روشنی ڈالی گئی۔

26/04/2025

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti Narcotics Force, KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share