Water & Sanitation Services Peshawar

Water & Sanitation Services Peshawar To bring Water and Sanitation services of Peshawar city at par with international standards.

WSSP is a public sector company registered with SECP and owned by provincial government of Khyber Pakhtunkhwa. It is first of its kindly urban utility that provide integrated water supply, sanitation and solid waste management services to the people of Peshawar city. The company has more than 4500 employees and disposes around 800 tons of waste and provide clean drinking water to around 2 million people.

عملہ روزانہ دو بار سڑکوں کی صفائی کرتا ہے۔ سڑکیں قومی اثاثہ ہیں ان کی صفائی کا خیال رکھنا شہریوں کی بھی ذمہ داری ہے، عمل...
07/09/2026

عملہ روزانہ دو بار سڑکوں کی صفائی کرتا ہے۔ سڑکیں قومی اثاثہ ہیں ان کی صفائی کا خیال رکھنا شہریوں کی بھی ذمہ داری ہے، عملے سے تعاون اور سڑکوں کی صفائی کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔

نائٹ شفٹ: عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔
07/09/2026

نائٹ شفٹ: عملہ سڑکوں کی صفائی کر رہا ہے۔

ارد گرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھنا بھی اپنا روز کا معمول بنایئے۔
06/09/2026

ارد گرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھنا بھی اپنا روز کا معمول بنایئے۔

گلی محلوں میں گندگی نہ پھینکیں، گندگی پھینکنے کے لئے مقررہ جگہ کا انتخاب کریں۔
06/09/2026

گلی محلوں میں گندگی نہ پھینکیں، گندگی پھینکنے کے لئے مقررہ جگہ کا انتخاب کریں۔

آپ کی تھوڑی سی توجہ عملے کا سہل بنا سکتی ہے۔ ماحول کی صفائی پر توجہ دیجیئے۔
06/09/2026

آپ کی تھوڑی سی توجہ عملے کا سہل بنا سکتی ہے۔ ماحول کی صفائی پر توجہ دیجیئے۔

مین ہولز اور کلیکشن پوائنٹس کی صفائی، آپ تھوڑی سی ذمہ کا احساس کریں گے تو عملے کا کام سہل اور ماحول صاف ہوگا۔ ارد گرد ما...
06/09/2026

مین ہولز اور کلیکشن پوائنٹس کی صفائی، آپ تھوڑی سی ذمہ کا احساس کریں گے تو عملے کا کام سہل اور ماحول صاف ہوگا۔ ارد گرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔

سڑکوں کی صفائی، سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں۔
06/09/2026

سڑکوں کی صفائی، سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں۔

آج صرف سیکنڈری سطح پر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ عملے سے تعاون کریں۔
06/09/2026

آج صرف سیکنڈری سطح پر خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ عملے سے تعاون کریں۔

ٹرانسفر سٹیشن سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔
06/09/2026

ٹرانسفر سٹیشن سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔

یو سی 26 سرفراز کالونی میں بند سیوریج لائن کھول دی گئی۔ جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک اور اسسٹنٹ منیجر ایس ڈی ایس احمد ...
06/09/2026

یو سی 26 سرفراز کالونی میں بند سیوریج لائن کھول دی گئی۔ جنرل منیجر آپریشنز عامر گل خٹک اور اسسٹنٹ منیجر ایس ڈی ایس احمد خلیل سائٹ پر موجود ہیں۔ زون بی، سی اور ای کی ٹیموں نے مشترکہ آپریشن کیا، مشینری بھی استعمال کی۔ ناکارہ مواد اور کچرے کی وجہ سیوریج لائن بند ہوگئی تھی۔ ذمہ داری کا مظاہرہ کیجئے نالیوں اور جگہ جگہ کچرا نہ پھینکیں۔ یہ نظام آپ کی سہولت کے لئے ہے اگر آپ اس میں گندگی اور ناکارہ اشیاء پھینکیں گے تو آپ ہی کو تکلیف ہوگی۔

Address

WSSP Head Office, Local Council Board Building, Plot No. 33, Sector E-8, Phase-7, Hayatabad
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water & Sanitation Services Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water & Sanitation Services Peshawar:

Shortcuts

Share