27/08/2026
ڈی آئی ٹی سیکنڈ ٹرم امتحانات کا آغاز
گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ سردار گڑھی میں ڈی آئی ٹی (DIT) کے سیکنڈ ٹرم امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
پرنسپل پروفیسر سید احمد نے امتحانی عمل کا جائزہ لیا اور امتحانات کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔