31/08/2026
ممتاز عرف ممتازے کو لے جانے والی پولیس پارٹی پر تھانہ شاہ پور کی حدود، نادرن بائی پاس کے قریب شدید حملہ کیا گیا۔
حملہ آوروں کی فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں دو ایس ایچ اوز زخمی ہو گئے، جبکہ ممتاز عرف ممتازے بھی جاں بحق ہوا۔
پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔۔