Nizam uddin

Nizam uddin دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے یہ پیج استعمال کر رہا ہوں I am a social worker, without having support from any organization.
(1)

In a general sense, my aim is to help people, improve the quality of their lives.

06/09/2026

شکریہ اپ سب دوستوں کا ۔۔۔
دونوں بچوں کے وارثہ کے ساتھ رابطہ ہو چکا ہے ۔۔۔۔

اگر ان دونوں بچوں کو کوئی جانتا ہو تو ۔۔۔ایک کا نام مصطفی ہے والد کا نام عمر باچا بتا رہا ہے ۔۔۔اور دوسرے کا نام الہام و...
06/09/2026

اگر ان دونوں بچوں کو کوئی جانتا ہو تو ۔۔۔
ایک کا نام مصطفی ہے والد کا نام عمر باچا بتا رہا ہے ۔۔۔
اور دوسرے کا نام الہام والد کا نام محمد دین بتا رہا ہے ۔۔۔
اور یہ دونوں بچے میرے ساتھ اس وقت ملاکنڈ بٹ خیلہ میں موجود ہے اگر اپ میں سے کوئی بھی جانتا ہو تو میرے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیجئے
03461946038
Nizamuddin

06/09/2026

یہ بچے کس کا ہے اس وقت ہمارے ساتھ بٹ خیلہ ہسپتال میں موجود ہے
اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پرہمارے ساتھ رابطہ کیجئے 03461946038

06/09/2026

ملاکنڈ بٹ خیلہ میں برساتی نالوں کی صفائی ہونی چاہیے ۔۔۔

کوہ پیما میاں سید علی شاہ  کی میت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت کیڈٹ کالج  گلی باغ پہنچا دیا گیا ہے۔سید علی شاہ کی نماز ...
06/09/2026

کوہ پیما میاں سید علی شاہ کی میت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت کیڈٹ کالج گلی باغ پہنچا دیا گیا ہے۔

سید علی شاہ کی نماز جنازہ آج شام 5:15 منٹ پر اسالہ کیمپ میں ادا کی جائے گی۔۔۔

تازہ ترین اپڈیٹ ہیلی سید علی شاہ کے میت لانے کے لئے بیس کیمپ روانہ ہوچکی ہے " ایک گھنٹے کے اندر نماز جنازہ اور تدفین کے ...
06/09/2026

تازہ ترین اپڈیٹ
ہیلی سید علی شاہ کے میت لانے کے لئے بیس کیمپ روانہ ہوچکی ہے " ایک گھنٹے کے اندر نماز جنازہ اور تدفین کے متلعق تفصیلات عوام کیساتھ شئر کئے جائینگے ۔۔

اپر سوات : چشم شفاء کالام کی جانب روانہ ہونے والی ریسکیو ٹیم موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کے رکنے کے بعد متبادل منصو...
05/09/2026

اپر سوات : چشم شفاء کالام کی جانب روانہ ہونے والی ریسکیو ٹیم موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کے رکنے کے بعد متبادل منصوبے کے تحت سید علی شاہ کی میت کو رات گئے کالام منتقل کرے گی۔ منصوبے کے مطابق میت کو کالام سے سیدو شریف ہسپتال ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا جائے گا، جہاں ضروری طبی کارروائی اور پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد میت لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔ سید علی شاہ کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، 6 ستمبر 2026، صبح 11 بجے آسالہ کیمپ برسوات خوازہ خیلہ میں ادا کی جائے گی انتظامیہ کے مطابق اگر موسم یا دیگر کسی وجہ سے مقررہ پلان میں تبدیلی ہوئی یا تاخیر پیش آئی تو عوام کو بروقت آگاہ کیا جائے گا۔۔

05/09/2026

اے میرے اللہ ہم سب تیرا شکر گزار ہیں ۔۔۔

سید علی شاہ کی میت کیمپ 1 تک بحفاظت پہنچا دی گئی، کل اہم دن ہوگااپر سوات : سید علی شاہ کی میت کو ریسکیو ٹیم نے سخت اور د...
04/09/2026

سید علی شاہ کی میت کیمپ 1 تک بحفاظت پہنچا دی گئی، کل اہم دن ہوگا
اپر سوات : سید علی شاہ کی میت کو ریسکیو ٹیم نے سخت اور دشوار گزار حالات کے باوجود بحفاظت کیمپ 1 تک پہنچا دیا ہے۔ ریسکیو ٹیم کی جانب سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ کل صبح تک میت کو بیس کیمپ تک پہنچا دیا جائے گا۔ریسکیو آپریشن کے حوالے سے کل کا دن انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ٹیم کی بحفاظت واپسی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔۔۔

شکر الحمد اللہ اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ سب دوستوں کی دعاؤں کے ذریعے سید علی شاہ کی ب اڈی ریسکیو ٹیم نے اپنے قبضے میں ...
04/09/2026

شکر الحمد اللہ
اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ سب دوستوں کی دعاؤں کے ذریعے
سید علی شاہ کی ب اڈی ریسکیو ٹیم نے اپنے قبضے میں لے لی ہے۔ سب ٹیم کی بحفاظت واپسی کیلئے دعا کریں۔۔

Address

Peshawar
23020

Telephone

03003756911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam uddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nizam uddin:

Shortcuts

Share

Category