Sirtaj WAZIR ISF PK-71

Sirtaj WAZIR  ISF PK-71 Social activist at Pakistan Tehrike insaf

خلقہ پی کے 99  کے عہدیدران سے درخواست  ھے کہ ڈاکٹر زین اللہ اور اس کے بھائی  کیلئے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ بروقت اپنے گھر...
28/11/2024

خلقہ پی کے 99 کے عہدیدران سے درخواست ھے کہ ڈاکٹر زین اللہ اور اس کے بھائی کیلئے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ بروقت اپنے گھر پہنچ جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کے گھر میں بھی جائے کیونکہ ڈاکٹر زین اللہ اپنے گھر کا واحد کمانے والا تھا اس کی ہر ممکن مدد کی جائے ُُُ
سرتاج الوزیری
سابق صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل ڈومیل بنوں

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کیبینٹ  اور لیگل ایڈوائزر کے ساتھ تفصیلی میٹنگ ہر سال کی طرح انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل اس مش...
18/11/2024

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کیبینٹ اور لیگل ایڈوائزر کے ساتھ تفصیلی میٹنگ ہر سال کی طرح انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل اس مشکل گھڑی میں پاکستان تحریک انصاف اور امام انقلاب کیلئے فرنٹ لائن پر ہونگے۔۔۔۔
سرتاج الوزیری
سابق صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کیبنٹ ،سابق امیدوار حلقہ پی کے 99 ضلعی جنرل سیکرٹری عزیر وزیر،چئیرمین ارل 1 نورداراز خان اور ...
21/01/2024

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کیبنٹ ،سابق امیدوار حلقہ پی کے 99 ضلعی جنرل سیکرٹری عزیر وزیر،چئیرمین ارل 1 نورداراز خان اور این اے 39 امیدوار مولانا نسیم علی شاہ کے بھائی نصیر علی شاہ کے ہمراہ لنڈی جالندھر میں صبح سویرے سے الیکشن کمپین جاری

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل اور چئیرمین نوردراز خان کا چھکے اور چھوکوں کی بیٹنگ جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابقہ ناظم ...
20/01/2024

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل اور چئیرمین نوردراز خان کا چھکے اور چھوکوں کی بیٹنگ جاری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابقہ ناظم یونین کونسل ارل ون نامی گرامی شحصیت عثمان خان خاندان رشتہ دار دستوں کے ساتھ شیراعظیم کاروانِ سے 15 رفاقت حتم کر کے پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈومیل ڈومیل جنرل سیکرٹری ناظم ارل ون نوردارز خان تحصیل ڈومیل یوتھ صدر ناظم زاہد خان جنرل سیکرٹری وقار یونس یوسی ارل ون یوتھ صدر آمین خان کے سرپرستی میں پاکستان تحریک انصاف کی شمولیت اختیار کرلی۔

23/12/2023

حلقہ پی کے 99 کا سب سے بڑا سروے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی کے 99 تحصیل ڈومیل ایک بڑا عوامی سروے کیا گیا جو کہ ابھی بھی ڈومیل نیوز پر موجود ھے جس میں چار امیدواروں کیلئے ووٹنگ شروع ہوئی کہ پی ٹی ائی کا ٹکٹ کس کو ملنا چاھئیے جس میں 70٪ پرسنٹ لوگوں نے متوقع امیدوار حلقہ پی کے 99 ملک اسمعیل خان کو سپورٹ کیا خاجی زاہد اللہ سابق امیدوار کو 12 پرسنٹ لوگوں نے سپورٹ کیا جبکہ سابق ناظم فداء محمد خان کو 9 جبکہ عمران وزیر کو 8 پرسنٹ لوگوں نے سپورٹ کیا
یہ سروے ایک نیوٹرل نیوز پر کیا گیا اس لئے پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈومیل حلقہ پی کے 99 کے 70 پرسنٹ ورکرز کا کہنا ھے کہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ ملک اسمعیل خان کو ملنا چاھئیے ھم اعلی قیادت صوبائی صدر علی امین خان گنڈاپور سے درحواست کرتے ہیں کہ حلقہ پی کے 99 کے عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے تاکہ مخالف امیدوار کا صحیح معنوں میں مقابلہ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ ڈومیل نیوز پی ٹی ائی ڈومیل خلقہ پی کے 99

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے تمام سینئر اور جونئیر ورکرز اس میٹنگ میں بھرپور شرکت کریںانصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں
05/12/2023

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے تمام سینئر اور جونئیر ورکرز اس میٹنگ میں بھرپور شرکت کریں

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔۔شکریہ
21/11/2023

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔۔شکریہ

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے زیرقیادت دوسرے روز بھی کمپین جاری یونین کونسل خاندرخانخیل میں سابق صوبائی امیدوار حلقہ پی ...
29/10/2023

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے زیرقیادت دوسرے روز بھی کمپین جاری یونین کونسل خاندرخانخیل میں سابق صوبائی امیدوار حلقہ پی کے 99 ر چیف کنزرویٹر افسراللہ وزیر نے کمپین کا افتتاح کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ویلڈن شاہینوں
سرتاج الوزیری
سابق یوتھ صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں

سابق ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ عزیر وزیر اور سابق جنرل سیکرٹری یوتھ ڈومیل زاہد اللہ خان کی قیادت میں حلقہ پی کے 99 میں عمرا...
28/10/2023

سابق ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ عزیر وزیر اور سابق جنرل سیکرٹری یوتھ ڈومیل زاہد اللہ خان کی قیادت میں حلقہ پی کے 99 میں عمران خان پیکچر اور وال چاکنگ جاری حلقہ پی کے 99 کے تمام ورکرز اس کمپین مین بھرپور شرکت کریں۔۔۔۔
سرتاج الوزیری
سابق یوتھ صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں

اج حلقہ پی کے 99 تحصیل ڈومیل ضلع بنوں متوقع امیدوار پی کے 99 ملک اسمعیل خان کے گیسٹ ہاؤس پر 14 اگست ریلی کے انعقاد کے سل...
13/08/2023

اج حلقہ پی کے 99 تحصیل ڈومیل ضلع بنوں متوقع امیدوار پی کے 99 ملک اسمعیل خان کے گیسٹ ہاؤس پر 14 اگست ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر ورکرون کا میٹنگ ہوا جس میں صوبائی رہنما پی کے 99 ملک اسمعیل خان،مئیر تحصیل ڈومیل اسرار خان،سابق تحصیل ناظم فدا محمد خان ،جنرل سیکرٹری یوتھ زاہد خان ،جنرل سیکرٹری نوردراز خان،سابق صوبائی امیدوار معسود خان ،سابق ناظم امتیاز خان،شمشیر خان، بانی ورکر غنی خیل مصطفے خان سمیت ورکرز نے شرکت کی جسمیں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سابق و مستقبل وزیراعظم عمران خان کے ہدایت پر کل ضلع بنوں تحصیل ڈومیل میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنے ساتھ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لیکر پوری دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستان کے جھنڈا کے نیچے پاکستان تحریک انصاف پاکستان کا سب سے بڑا ،مضبوط اور منظم پارٹی ہے۔۔۔
سرتاج الوزیری
صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل بنوں
Pakistan Tehreek-e-Insaf Ali Amin Khan Gandapur Samiullah Burki Meena Khan Afridi

Address

Peshawar

Telephone

+923499866680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirtaj WAZIR ISF PK-71 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sirtaj WAZIR ISF PK-71:

Share

Category