21/09/2020
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اُس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں 💛💛💛
بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔!!
💙💙💙💚💚💚💛💛💛💖💖💖💗💗💗