09/10/2026
نجینئر فریداللہ خٹک، ڈائریکٹر روڈز پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) و فوکل پرسن پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان (PRP)، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سربراہی، وزیرِ بلدیات کی نگرانی اور ڈائریکٹر جنرل PDA کی ہدایات کی روشنی میں پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان پر تیزی سے عمل درآمد جاری ہے۔
اس منصوبے کے تحت سڑکوں کی تعمیر و بحالی، انڈر پاسز، فلائی اوورز، نکاسیٔ آب کے نظام، فٹ پاتھوں کی بہتری، ٹریفک کی روانی اور دیگر اہم شہری ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ان اقدامات کا مقصد پشاور کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ، خوبصورت اور شہریوں کے لیے ایک بہتر شہر بنانا ہے۔