مسلم کالونی بابو ٹاون کمیٹی

مسلم کالونی بابو ٹاون کمیٹی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسلم کالونی بابو ٹاون کمیٹی, Public Service, Peshawar.
(1)

صدر عبید خان خلیل اور وائس صدر دانیال اختر کو انصاف یوتھ ونگ این سی 17 کا صدر اور وائس صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں ...
30/08/2026

صدر عبید خان خلیل اور وائس صدر دانیال اختر کو انصاف یوتھ ونگ این سی 17 کا صدر اور وائس صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹🎉

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے اور عوامی خدمت کی مزید توفیق دے۔ 🤲💚

ضروری اطلاعسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹحکومت خیبر پختونخواتمام PWDs (خصوصی افراد)، بیواؤں اور یتیم افراد کا سروے کیا جا رہا ہے...
23/08/2026

ضروری اطلاع
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ
حکومت خیبر پختونخوا
تمام PWDs (خصوصی افراد)، بیواؤں اور یتیم افراد کا سروے کیا جا رہا ہے۔
تمام متعلقہ افراد اپنا فارم مکمل طور پر کر کے متعلقہ سوشل ویلفیئر آفس میں جمع کروائیں۔

سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کے فنڈ سے رکن قومی اسمبلی این اے 32 آصف خان کے تعاون سے این سی 17 مسلم کالونی میں  سٹری...
22/08/2026

سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش کے فنڈ سے رکن قومی اسمبلی این اے 32 آصف خان کے تعاون سے این سی 17 مسلم کالونی میں سٹریٹ کی پختگی پر کام جاری ہیں !!


شکریہ اور خراجِ تحسینشکریہ کامران خان بنگش صاحب، PK-82 کے فنڈ سے شکریہ ایم این اے اصف خان این اے 32 مسلم کالونی میں گلیو...
15/08/2026

شکریہ اور خراجِ تحسین

شکریہ کامران خان بنگش صاحب، PK-82 کے فنڈ سے شکریہ ایم این اے اصف خان این اے 32

مسلم کالونی میں گلیوں کی پختگی اور عوام کو صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے پائپ لائن بچھانے جیسے اہم ترقیاتی کام شروع کرنے پر ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

یہ اقدامات علاقے کے عوام کی دیرینہ مشکلات کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

عوامی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔
مسلم کالونی کے عوام کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ! زیر نگرانی فوکل پرسن ہلال بنگش فوکل پرسن سمیر احمد صدر وحید خلیل
عرفان جانی
حاجی مراد علی
چیئرمین عابد اللہ
چیئرمین محمد امین سرتاج خان طارق جاوید عبدالخالق اور تمام علاقے کے مشرانوں







03/08/2026

صدر وحید خلیل حاجی مراد علی عرفان جانی این سی 17محال تیرائی، وحید خلیل حاجی مراد علی محمد امین عرفان جانی کی سربراہی میں کارکنان کے ایک بڑے قافلے نے UC-4 کارپوریشن کالونی جنازگاہ میں منعقدہ جلسے میں بھرپور شرکت کی۔
ان شاء اللہ 5 اگست کا جلسہ تاریخی ثابت ہوگا۔ تمام کارکنانِ پاکستان تحریک انصاف، این سی 17 اور UC-4 کا بھرپور شرکت، جذبے اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ-

عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا!سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش، ایم این اے آصف خان اور وحید خلیل کے تعاون سے ڈبلیو ایس...
02/08/2026

عوامی خدمت کا ایک اور وعدہ پورا!
سابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش، ایم این اے آصف خان اور وحید خلیل کے تعاون سے ڈبلیو ایس ایس پی نے مسلم کالونی کی مین اسٹریٹ میں بوسیدہ اور پرانی پانی کی پائپ لائن کو تبدیل کر کے نئی پائپ لائن نصب کر دی۔
اس اہم اقدام سے آلودہ پانی اور مختلف بیماریوں کے خطرات میں نمایاں کمی آئے گی، جس پر اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ افراد اور ادارے کا شکریہ ادا کیا۔
عوامی خدمت ہمارا عزم، ترقی ہمارا مشن۔
حاجی مراد علی عرفان جانی طارق جاوید امین خان عابد خان عبدالخالق ساجد ہاشمی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم کالونی بابو ٹاون کمیٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category