19/05/2026
😭انتہائی افسوسناک خبر 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یتیم خانہ دار عمر مندیزو کے مہتمم، بانی و خادمِ ادارہ، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا ضیاء الحق حیدری صاحب کے والدِ محترم، احسان الحق عرف جان دادا، وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ کل بروز بدھ 20 مئی 2026، صبح 9 بجے یتیم خانہ دار عمر مندیزو، جندول لوئر دیر میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکتِ جنازہ اور دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔