Team Sabir Awan PK75

Team Sabir Awan PK75 Politician

Pk-75
04/02/2024

Pk-75

انقلاب روڈ چمکنی پشاور میں جماعت اسلامی جلسہ عام.جلسہ عام میں سینیٹر مشتاق احمد خان، صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائ...
02/02/2024

انقلاب روڈ چمکنی پشاور میں جماعت اسلامی جلسہ عام.
جلسہ عام میں سینیٹر مشتاق احمد خان، صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-75 , جسٹس غلام محی الدین امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-29، صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا خالد وقاص چمکنی ، واصل فاروق چمکنی کے ساتھ قائدین و اراکین جماعت اسلامی ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت.

صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-75 اور جسٹس غلام محی الدین امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-29 کا ارمڑ میرہ م...
27/01/2024

صابر حسین اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK-75 اور جسٹس غلام محی الدین امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-29 کا ارمڑ میرہ میں جماعت اسلامی جلسہ میں شرکت.
جلسہ میں چیئرمین حاجی جمت خان ، روح اللہ، اراکین جماعت اسلامی اور ارمڑ میرہ کے سینکڑوں مشران اور نوجوانان کی شرکت.

PK-75
26/01/2024

PK-75

ارمڑ میانہ
22/01/2024

ارمڑ میانہ

صوبائی نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا انس حسین اعوان ارمڑ پایان میں کیمپین کے دوران
15/01/2024

صوبائی نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا انس حسین اعوان ارمڑ پایان میں کیمپین کے دوران

07/01/2024
صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)ولیج کونسل یوسف خیل ارمڑ میانہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہے،
06/01/2024

صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)ولیج کونسل یوسف خیل ارمڑ میانہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہے،

05/01/2024
امیر جماعت اسلامی PK-75 رفعت اللہ اسد ، چیئرمین چمکنی 1عثمان علی ، شاہ حسین اعوان اور دیگر چمکنی میں کمپین کے دوران
03/01/2024

امیر جماعت اسلامی PK-75 رفعت اللہ اسد ، چیئرمین چمکنی 1عثمان علی ، شاہ حسین اعوان اور دیگر چمکنی میں کمپین کے دوران

لالہ گاؤں میں حاجی گل بت خان اور انکے خاندان اور ساتھیوں کا صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)کے ساتھ شمولیت کا اعلان
02/01/2024

لالہ گاؤں میں حاجی گل بت خان اور انکے خاندان اور ساتھیوں کا صابر حسین اعوان (امیدوار PK-75)کے ساتھ شمولیت کا اعلان

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sabir Awan PK75 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share