04/09/2026
پشاور
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے سابق کارکن ارباب جاوید خان کی فاتحہ خوانی کے لیئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مرحوم کی رہائش گاہ گئے
گورنر نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا انکی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی
ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین حاجی فرزند علی وزیر، پیپلز ڈاکٹر فورم کے صدر ڈاکٹر جانباز آفریدی اور دیگر رہنماء بھی انکے ہمراہ تھے-