06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
ہم اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے عظیم قربانیاں دیں۔
ان کی بہادری، شجاعت اور قربانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ ❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد!
شہداء کو سلام! 🫡