Chairman Haji Noor Usman

Chairman Haji Noor Usman وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
Chairman of Neighborhood Council - 72 | Nothia Qadeem 1, Pesh

آغا سید اقبال حسین شاہ صاحب (نوتھیہ) نے سید نورالحسنین قادری گیلانی (سلطان آغا) سرکار کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا فرمائ...
12/03/2023

آغا سید اقبال حسین شاہ صاحب (نوتھیہ) نے سید نورالحسنین قادری گیلانی (سلطان آغا) سرکار کی صحتیابی کے لیئے خصوصی دعا فرمائی۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے{آمین}۔

میں اپنے والد مرحوم (حاجی سکندر جاوید) کے ہر دلعزیز دوست حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہ...
24/11/2022

میں اپنے والد مرحوم (حاجی سکندر جاوید) کے ہر دلعزیز دوست حاجی غلام علی کو گورنر خیبرپختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں.

27/10/2022
انجمن تاجران نوتھیہ بازار زندہ باد بہت بہت شکریہ عزیز مہمانوں کی آمد کا کہ وہ نوتھیہ بازار کے منتخب نمائندوں کی حلف بردا...
24/10/2022

انجمن تاجران نوتھیہ بازار زندہ باد بہت بہت شکریہ عزیز مہمانوں کی آمد کا کہ وہ نوتھیہ بازار کے منتخب نمائندوں کی حلف برداری کے موقع پر آئے اور ہمارے مشران کو عزت سے نوازا ان کا بھی بہت بہت شکریہ.
نوتھیہ بازار ار کی کابینہ کو حلف برداری کے موقع پر بہت بہت مبارک ہو

میں بحیثیت چیرمین نوتھیہ(NC-72 ) ان تمام نوتھیہ بازار کے تاجران کا شکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے گروپ کو سپورٹ کیا۔ مجھ...
02/10/2022

میں بحیثیت چیرمین نوتھیہ(NC-72 ) ان تمام نوتھیہ بازار کے تاجران کا شکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے گروپ کو سپورٹ کیا۔ مجھے امید ہے کہ منتخب صدر (اشفاق خان خلیل) نوتھیہ بازار کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گا-

ہم جاوید خان شینو کو چیئرمین نوتھیہ بازار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
18/09/2022

ہم جاوید خان شینو کو چیئرمین نوتھیہ بازار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

15/08/2022
السلام علیکممیں بحثیت چئیرمین نوتھیہ قدیم نور عثمان جناب ملک واجد اللہ خان صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے نوتھیہ ک...
15/08/2022

السلام علیکم
میں بحثیت چئیرمین نوتھیہ قدیم نور عثمان جناب ملک واجد اللہ خان صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے نوتھیہ کی عوام کیلئے سستہ سرکاری آٹا جگہ جگہ پر فراہم کیا اور میری نگرانی میں تقسیم کیا۔

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک
09/07/2022

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے  کل ایم این اے شیر علی ارباب   صاحب سے میٹنگ ہوئی انشاءاللہ شیر علی ...
13/06/2022

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کل ایم این اے شیر علی ارباب صاحب سے میٹنگ ہوئی انشاءاللہ شیر علی ارباب صاحب کے فند میں ترقیاتی کام بہت جلد شروع ہونے جا رہے ہیں.

Address

Nothia Qadeem
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Haji Noor Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chairman Haji Noor Usman:

Share