27/08/2026
28 اگست بروز جمعہ بوقت 3 بجے
المرکز الاسلامی بیدرہ میں
مقامی امراء و تحصیل نظم کے ساتھ
قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات کا
4 اگست دورہ امیر جماعت کے حوالے سے اہم اجلاس ہوگا
تمام ذمہ داران بروقت شرکت یقینی بنائیں