01/06/2026
ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ضلع ہری پور میں صفائی کے مؤثر انتظامات جاری ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ کی زیر نگرانی جنیٹوریل عملہ پوری تندہی اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
عملہ مختلف علاقوں سے کچرا اٹھا کر بروقت تلفی کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ ماحول کو صاف، ستھرا اور صحت بخش رکھا جا سکے۔
یہ تمام سرگرمیاں "صاف اور شفاف خیبر پختونخوا" مہم کے تحت جاری ہیں، جس کا مقصد عوام کو ایک صاف ستھرا اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔
محکمہ بلدیا ت و دیہی ترقی ہری پور۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP