23/08/2026
یتیموں، بیواؤں اور خصوصی افراد کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام
حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے مستحق افراد کی معاونت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں درج ذیل دستاویزات تیار کرکے جلد از جلد اپنے لوکل زاکوتہ چیئرمین کے ساتھ جمع کروائیں:
یتیم بچوں کے لیے:عمر 15 سال سے کم
• فارم-B
• والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
موبائل نمبر
معذور/خصوصی افراد کے لیے:
• شناختی کارڈ
• معذوری کا سرٹیفکیٹ
موبائل نمبر
بیواؤں کے لیے:عمر 30سال سے زیادہ
• شناختی کارڈ
• فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)
• شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ
موبائل نمبر
براہِ کرم یہ پیغام مستحق افراد تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے مستفید