PTI Waziristan

PTI Waziristan Official page of pakistan Tehreek-e-Insaf Waziristan

04/09/2026

� LIVE | Sohail Afridi Aggressive Speech in Larkana | Big Message for 27th Sep Long March .

04/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ — سندھ کی سڑکوں سے عوامی جوش و جذبے کے تاریخی مناظر کی ڈرون فوٹیج جاری!

04/09/2026
04/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ پہلے دن کی جھلکیاں!

04/09/2026

سندھ سٹریٹ موومنٹ دوسرے دن کا آغاز: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی جیکب آباد سے روانہ ہو گے۔

04/09/2026

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - دوسرا دن!ا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا شکارپور کے تاریخی گھنٹہ گھر آمد پر شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر عوام اور کارکنان کا بھرپور جوش و جذبہ قابلِ دید تھا، جبکہ ہر طرف نعروں کی گونج تھی۔

سندھ کے باسی جاگ چکے ہیں، سندھ اپنے کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

04/09/2026

3 ستمبر، شمالی وزیرستان PK-103 میں عوامی طاقت کا شاندار مظاہرہ!

پاکستان تحریکِ انصاف اپر ساؤتھ ریجن کی قیادت کی آمد پر کارکنان اور عوام نے بھرپور استقبال کیا۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں اور اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے پر مشاورت ہوئی۔

وزیرستان کے عوام عمران خان کے نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ متحد ہیں۔ ✊

— علامہ اقبال خان فارم 45 ایم پی اے، PK-103

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Waziristan:

Shortcuts

Share