جمعیت علماء اسلام غریب آباد

جمعیت علماء اسلام غریب آباد jammiat ulma Islam Pakistan working for progress and Islamic rules and regulations and prosperity....
(1)

انا للہ وانا الیہ راجعون۰خطیب العصر حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی ...
26/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۰
خطیب العصر حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے چھوٹے بھائ مولانا محمد اسماعیل بجلی گھر صاحب انتقال کرگئے ہے۰
نماز جنازہ آج عصر چھ 6 بجے سول کالونی گراؤنڈ نزد کوہاٹ روڈ مرشد آباد پشاور میں ادا کیجائیگی۰

Beautiful moment Union is the strength of every felid of Life
25/05/2026

Beautiful moment Union is the strength of every felid of Life

25/05/2026

سینکڑوں علماء شہید ہورہے ہیں آج تک ان کا قاتل نہیں پکڑا گیا
سنیے حافظ صاحب کی درد بھری گفتگو

25/05/2026

قربانی کے مسائل ۔۔۔

تکبیرات تشریق خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی تلقین کرےپوسٹ آگے شئیر کیجئے
25/05/2026

تکبیرات تشریق خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی تلقین کرے
پوسٹ آگے شئیر کیجئے

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے امریکہ میں صبح ہوتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہسپانوی زبا...
24/05/2026

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے امریکہ میں صبح ہوتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہسپانوی زبان میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ھے جس کا مطلب ہے الوداع الوداع ۔۔۔
انگریزی زبان میں
Adios
لکھا ھے جس کا ہسپانوی زبان میں مطلب الوداع ۔۔۔۔۔

Address

غریب آباد
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علماء اسلام غریب آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share