Voice Of KPK

Voice Of KPK Your queries and complains are well received and welcomed here.

Today, on  , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions ...
23/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف ‏⁦‪
18/03/2023

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف
‏⁦‪

‏پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد ‏پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ  144 کے تحت مکمل پابند...
16/03/2023

‏پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد

‏پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابند ی عائد

‏خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

‏ضلعی انتظامیہ پشاور
‏⁦‪

‏"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری...
16/03/2023

‏"بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔"

‏نگراں معاون خصوصی برائے زکوٰة عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین سلمیٰ بیگم
‏⁦‪

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے‏اس میں کوئی...
16/03/2023

‏رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

‏اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

‏نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ
‏⁦‪

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo wi...
16/03/2023

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

‏نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس‏⁦‪ ...
12/03/2023

‏نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس
‏⁦‪ ‬⁩

Throw dirt in the trash, not on the ground. Keep your surroundings clean
12/03/2023

Throw dirt in the trash, not on the ground. Keep your surroundings clean

A literature festival is being organized in Abbottabad with the support of District Administration and Youth Office Abbo...
12/03/2023

A literature festival is being organized in Abbottabad with the support of District Administration and Youth Office Abbottabad on 11th March 2023. All citizens are requested to take active participation in the event.

‏خیبرپختونخوا /مشیر برائےصحت /دورہ ‏نگران مشیر برائے صحت کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  کا دورہ ‏مینجمنٹ نے نگران وزی...
08/03/2023

‏خیبرپختونخوا /مشیر برائےصحت /دورہ

‏نگران مشیر برائے صحت کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

‏مینجمنٹ نے نگران وزیر کو پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

‏پی آئی سی جیسے ادارے پورے ملک میں اپنی پہچان رکھتے ہیں

‏نگران مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل

‏پشاور/ڈیجیٹل مردم شماری‏صوبائی دارالحکومت پشاور میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری‏ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامی افسران...
08/03/2023

‏پشاور/ڈیجیٹل مردم شماری

‏صوبائی دارالحکومت پشاور میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری

‏ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامی افسران فیلڈ سٹاف کے ساتھ مردم شماری میں مصروف

‏ عوام سے گزارش ہے کہ فیلڈ سٹاف کے ساتھ تعاون کریں
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a ...
06/03/2023

Happy World Wildlife Day! Let's celebrate and protect the incredible diversity of our planet. Together, we can ensure a sustainable future for all species. 🐾🌿🌎

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice Of KPK:

Share