چیرمین کگہ ولہ ملک نورالبصر Vc_20

چیرمین کگہ ولہ ملک نورالبصر Vc_20 انشاءاللّٰہ اپنے علاقے کی خدمت کے لیے میں ہر وقت تیار ?

24/12/2024

چیرمین اتمانزئی ملک نور البصری خان کا اج اجلاس میں شرکت بلدیاتی فنڈز کے بارے میں تفصیل سے گفتگو اپنے پسندیدہ علاقے کے لیے ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگوں

تیار رہو سب ہمیں اپنا حق لینا ہوگا
01/09/2024

تیار رہو سب ہمیں اپنا حق لینا ہوگا

01/05/2024
25/01/2024
شاندانہ گلزار خان کے ساتھ اہم ملاقات الیکشن کے حوالے سے انشاءاللّٰہ برپور سپورٹ حاصل ہوگی اور انشاءاللّٰہ جمعہ کے دن 2تر...
24/01/2024

شاندانہ گلزار خان کے ساتھ اہم ملاقات الیکشن کے حوالے سے انشاءاللّٰہ برپور سپورٹ حاصل ہوگی اور انشاءاللّٰہ جمعہ کے دن 2تریخ کو 5بجے (2/2/2024) ملک نور البصر خان کے حجرے میں منعقد کیا گیا تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت یقینی بناے شکریہ

22/12/2023

اج اجلاس میں اپنے علاقے کی بجلی گیس اور راستوں پر مکمل بریفنگ دیا اللّٰہ کرے کوئی ہمارا بھی سنے اور ہمارے علاقے کی بجلی اور گیس کا مسلہ کرے انشاءاللّٰہ جتنا ہوگا میں اپنے علاقے کی ترقی وہ خوشحالی کے لیے اپنے خدمات سر انجام دونگا

09/12/2023

اللّٰہ پاک ہمارے گاؤں کے تمام دشمنیوں کو دوستی میں بدل ڈالے اور ہم سب پر خصوصی رحم فرمائے آمین

‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون ک...
07/12/2023

‏تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں آپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کے میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں.
چیئرمین ملک نور البصر خان کگہ ولہ

23/11/2023

اللّٰہ پاک تمام مسلمانوں کو مکہ مدینہ کا زیارت نصیب فرمائے اللّٰہ پاک کگہ ولہ پر اپنا رحم فرمائے اللّٰہ ہمارے گاؤں کے جتنے بھی لوگ وفات پاہ چکے ہے اللّٰہ ان سب کی سغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین ثمہ آمین

بھائ جیسا دوست سابقہ MPA فضل الٰہی کے ساتھ عدالت میں تمام کیسز میں BBA کروانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاءاللّٰہ سرخرو...
07/10/2023

بھائ جیسا دوست سابقہ MPA فضل الٰہی کے ساتھ عدالت میں تمام کیسز میں BBA کروانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاءاللّٰہ سرخروں ہو کر واپس اینگے

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923335414121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چیرمین کگہ ولہ ملک نورالبصر Vc_20 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share