Captain Roohullah Shaheed

Captain Roohullah Shaheed میں چھپ تھا کہ برباد نہ ہوجائےگلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں
�������

Hi everyone! 🌟 You can empower me to keep creating content that inspires you by sending Stars - they help me earn money ...
09/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can empower me to keep creating content that inspires you by sending Stars - they help me earn money to fuel my passion! Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

I've received 55,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
13/03/2024

I've received 55,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

 #گوادر: پاک فوج کا گوادر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، پاک فوج اور قوم کے درمیان اٹوٹ رشتے کو ظاہر کرتا ہے!جاری امدادی سرگر...
01/03/2024

#گوادر: پاک فوج کا گوادر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، پاک فوج اور قوم کے درمیان اٹوٹ رشتے کو ظاہر کرتا ہے!

جاری امدادی سرگرمیوں کے درمیان، پاک فوج کی فوری کارروائی نے سیلاب میں پھنسے 7 افراد کے خاندان کو بچا لیا۔ مسلسل بارش سمیت مشکل حالات کے باوجود، آپریشن نے 2 بوڑھوں، 1 بچے اور 35 مویشیوں کو بحفاظت بچا لیا، جو کہ فوج کے ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے عزم کو واضح کرتا ہے۔

ایک اور جرأت مندانہ ریسکیو میں، شبی نادی کونتانی اور پالاری پر سیلاب کی وجہ سے پھنسے ہوئے 8 افراد کو پاک فوج اور کوسٹ گارڈ نے بحفاظت باہر نکال لیا۔ قوم کے ساتھ گہرے رشتے کی وجہ سے ان کی بہادرانہ کوششوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مقامی لوگوں کو محفوظ کیمپ میں منتقل کر دیا گیا۔

20/02/2024
فورسز کا کیچ میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف آپریشن ۔ بھارتی اسلحہ بھی برآمد۔ اسلحہ ھندوستان کاتھاWell don pak forc
15/10/2023

فورسز کا کیچ میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف آپریشن ۔ بھارتی اسلحہ بھی برآمد۔
اسلحہ ھندوستان کاتھا
Well don pak forc

○  #پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر  #گوادر میں گر کر  #تباہ ہوگیا  #ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا فنی خرابی کے باعث ح...
04/09/2023

○ #پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر #گوادر میں گر کر #تباہ ہوگیا #ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا فنی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا

#شہدا میں #پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر #جواد، #معاون پائیلٹ لفٹیننٹ کمانڈر #حمزہ اور #ٹیکنیشن #حسنین شامل ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کل بنوں جانی خیل سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے 9 جوان 😓اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں ا...
03/09/2023

کل بنوں جانی خیل سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے 9 جوان 😓
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Kpk Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captain Roohullah Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category