Khan Daud orakzi pmln official

Khan Daud orakzi pmln official future politician

13/09/2026

آج کے دور میں پرندے اور جانور بھی بہت سے انسانوں سے بہتر لگتے ہیں۔
آپ انہیں صرف ایک لمحے کی محبت اور وفا دیں، وہ اسے عمر بھر یاد رکھتے ہیں۔شاید یہی وجہ ہے کہ مجھے پرندے اور جانور زیادہ پسند ہیں؛
کیونکہ ان کی محبت میں مطلب کم، وفا زیادہ ہوتی ہے۔
انسان بدل جاتے ہیں، مگر سچی وفا اکثر بے زبان مخلوق نبھاتی ہے۔

22/08/2026

We strongly condemn the conduct of Deputy Speaker of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly, , for suspending the membership of Pakistan Muslim League MPA Sobia Shahid for two weeks.
Sobia Khan is a powerful voice for the Muslim League in the Khyber Pakhtunkhwa Assembly. She has always raised the voice and concerns of her people on the floor of the Assembly, which this oppressive Khyber Pakhtunkhwa government could not tolerate.
Insha’Allah, we stand firmly with Sobia Shahid and are ready to make every possible sacrifice in her support. The entire Pakistan Muslim League worker community across Khyber Pakhtunkhwa stands with Sobia like a rock.
Sobia Shahid is strong and brave woman, and we will continue to stand by her.
(khan Daud orakzi Vice President pmln pk72)

14/08/2026

Today, we celebrate the freedom, courage, and sacrifices that gave birth to our beloved Pakistan. 14th August is a proud reminder of the dreams and struggles of our forefathers who worked tirelessly for a free homeland.
Pakistan is more than a country it is our identity, our pride, and our hope for a better future. Let us honor our heroes by promoting unity, peace, tolerance, and prosperity.
May Allah Almighty protect Pakistan, strengthen our nation, and bless our homeland with lasting peace, progress, and success.
Let us proudly raise the green and white flag and promise to play our part in making Pakistan stronger and more prosperous.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚
Happy Independence Day to all Pakistanis around the world!
khan Daud orakzi
(Pakistan muslim league N pk72)

06/08/2026

میرے لیے سیاست صرف ایک نظریہ نہیں بلکہ ایک عقیدۂ وفاداری ہے۔ جب سے میں نے اچھے اور برے کی پہچان کی اور شعور کی آنکھ کھولی، تب سے میرا پسندیدہ اور قابلِ احترام رہنما میاں محمد نواز شریف صاحب ہیں۔ وہ کل بھی میرے قائد تھے، آج بھی ہیں، اور ان شاء اللہ زندگی کے آخری لمحے تک رہیں گے۔
تقریباً سات سال قبل میں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج مجھے اسی جماعت میں نائب صدر برائے پی کے 72 کے طور پر خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ میرے لیے فخر، ذمہ داری اور اعتماد کا مظہر ہے۔
میں نے اپنی سیاسی زندگی میں ہمیشہ شائستگی، برداشت اور احترام کو مقدم رکھا ہے۔ کبھی کسی مخالف جماعت یا اس کے قائدین کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی، کیونکہ ہمیں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب سے یہی سبق ملا ہے کہ اختلاف ضرور کریں، مگر تہذیب اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر۔
میرا خاندان کے بعد اگر کوئی شخصیت میرے دل میں سب سے زیادہ احترام اور محبت رکھتی ہے تو وہ میاں محمد نواز شریف صاحب ہیں۔ ان کی قیادت، جدوجہد اور عوامی خدمت نے ہمیشہ مجھے متاثر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، اور ہمیں اپنی جماعت اور ملک کی خدمت اخلاص، دیانت اور وفاداری کے ساتھ کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

05/08/2026

آج نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پی کے-72 خان داود اورکزئی اور عبدالباسط خان نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے فوکل پرس...
15/07/2026

آج نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پی کے-72 خان داود اورکزئی اور عبدالباسط خان نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے فوکل پرسن برائے گیس اور واپڈا، عظمت خان سے تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران اپنے علاقے کو درپیش گیس اور بجلی کے دیرینہ مسائل سے انہیں آگاہ کیا گیا۔ عظمت خان نے مسائل کو غور سے سنا اور یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ بھرپور رابطہ رکھیں گے۔

ان شاء اللہ ہمیں امید ہے کہ عظمت خان کی خصوصی کاوشوں سے ہمارے علاقے کے گیس اور بجلی کے دیرینہ مسائل جلد حل ہوں گے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

ہم اپنے انتہائی قابلِ قدر مشر عظمت خان کو وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر، انجینئر امیر مقام کے فوکل پ...
06/07/2026

ہم اپنے انتہائی قابلِ قدر مشر عظمت خان کو وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر، انجینئر امیر مقام کے فوکل پرسن برائے گیس و واپڈا منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اس اہم ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوامی خدمت کی توفیق دے۔امین

06/06/2026
Pakistan Muslim League  is a force, a determination, a passion, and a zeal. God willing, with this same zeal and passion...
31/05/2026

Pakistan Muslim League is a force, a determination, a passion, and a zeal. God willing, with this same zeal and passion, the brave and dignified people of Gilgit-Baltistan will stamp the Lion symbol in the upcoming Gilgit-Baltistan elections and demonstrate their patriotism. They will use their vote wisely for the prosperity and development of Gilgit-Baltistan and will cast their vote in favor of the Lion.

‎میری طرف سے تمام دوست و احباب، اہل وطن، امت مسلمہ  اور بالخصوص بیرون ملک مقیم  پاکستانی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عی...
27/05/2026

‎میری طرف سے تمام دوست و احباب، اہل وطن، امت مسلمہ اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
‎عید الضحی قربانی و ایثار کا نام ہے، اللہ تعالی ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
خان داود اورکزئی
پاکستان مسلم لیگ ن

Address

Peshawar

Telephone

+923449823057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Daud orakzi pmln official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share