PTI KSA

PTI KSA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI KSA, Social service, Peshawar.

Official TikTok Account Of PTI KSA
Justice-Humanity-Self Esteem
TikTok account Link 🖇️
👇👇👇

https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZN-97GHPUalKvm

07/09/2026

‏ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے ۔

‏کراچی کی 3 کروڑ آبادی تیس فیصد لوگ نکلیں 30 لاکھ لوگ بنتے ہیں ایک دفعہ نکل کے دکھادو ایک بار ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دکھاؤ۔

وزیراعلی سہیل آفریدی
‏⁦‪

‏⁧‫ ‬⁩

06/09/2026

کراچی ٹول پلازہ پر عوام کا جم غفیر امڈ آیا!!

06/09/2026

اگر آج کراچی نہ پہنچ سکے تو کل پہنچیں گے، کل نہ پہنچ سکے تو پرسوں سہی، مگر کراچی ضرور پہنچیں گے اور ہر صورت اپنا جلسہ کریں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

06/09/2026

سندھ حکومت کی ٹانگیں مسلسل کانپ رہی ہیں۔
حیدرآباد کے چاروں طرف سندھ پولیس نے راستوں کو روکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا۔

‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

06/09/2026

یہ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص ہو ہی نہیں سکتا انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے
وزیراعلی سہیل افریدی

05/09/2026

عمرکوٹ چھا گیا!
سندھ سٹریٹ موومنٹ کے خوبصورت اور جنونی مناظر۔ ابھی صرف عمران خان کے وزیراعلی کی موجودگی میں عوام کا جمِ غفیر ہے اور جب عمران خان خود آئیگا تو کیا ہی مناظر ہونگے۔

05/09/2026

تازہ ترین سروے کے مطابق دنیا کے مقبول ترین لیڈروں میں عمران خان پہلے نمبر پر ♥️✔️✅️✌️✌️
کپتان یو بیوٹی۔

05/09/2026

”نعرے نعرے عمران، جئے جئے عمران!“
سانگھڑ کی فضاؤں میں گونجتا ایک ہی نام، عمران خان! عوام کی آواز، صرف عمران خان۔

05/09/2026

سندھ کی سڑکوں پر عوام کا سمندر! سہیل آفریدی کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے زبردست عوامی جوش—فضائی مناظر نے تاریخی منظر دکھا دیا۔

05/09/2026

قائد عمران خان سامنے نہیں، مگر اُن کا عکس عوام کے درمیان ہے، اور دلوں میں قائد عمران خان کی محبت آج بھی ویسی ہی ہے۔ اللّٰہ وہ دن بھی آئے گا جب عمران خان دوبارہ ہمارے درمیان موجود ہونگے۔

Address

Peshawar
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category