Anp lower dir pk 16

Anp lower dir pk 16 WLECOME TO OUR PAGE
anp lower dir pk 16 PLEASE FALLOW OUR PAGE AND STAY ACTIVE
THANK YOU ♥️♥️ dir lower talash

 جنرل سیکٹری عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا حسین شاہ یوسفزئ  ایک باہمت، باصلاحیت اور عوام دوست  رہنما ہیں جو خیبر پختون...
02/06/2026


جنرل سیکٹری عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا

حسین شاہ یوسفزئ ایک باہمت، باصلاحیت اور عوام دوست رہنما ہیں جو خیبر پختونخوا اور خاص کر لوئر دیر کے عواموں کی آواز بن کر ابھر رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور علاقے کی ترقی کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ نرم گفتار، بہترین اخلاق اور عوامی خدمت کا جذبہ انہیں دیگر رہنماؤں سے ممتاز بناتا ہے۔

عوام کو ایسے ہی مخلص اور باکردار قیادت پر فخر ہیں

Hussain Shah Yousafzay
|

02/06/2026

ختم نبوت زنده باد♥️🚩
زمونګ سرونه په ختم نبوت قربان♥️♥️
Aimal Wali Khan ❤️

عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی نے معصوم شاہ باچا کے خلاف ایف آئی آر صوابی تھانے میں درج کروائی ایف آئی آر میں درج ہے کہ معص...
01/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی نے معصوم شاہ باچا کے خلاف ایف آئی آر صوابی تھانے میں درج کروائی ایف آئی آر میں درج ہے کہ معصوم شاہ باچا نے پوری پارٹی اور پارٹی کارکنوں کو قادیانی کہہ کر ان کی جانوں کو حطرے میں ڈال دیا ہے ان کے حلاف قانونی کاروائی کی جائے ضلع صوابی کے صدر اصف الرحمٰن جنرل سیکرٹری نوابزادہ خان سنیئر نائب صدر توصیف اعجاز خان اور پارٹی تنظیم کی جانب سے اس ایف آئی آر کی پیروی تحصیل رزڑ کے صدر اشفاق خان ایڈووکیٹ اور صوابی سے تعلق رکھنے والے ملگری وکیلان کریں گے

01/06/2026

ولى خان بابا به وى چى کله درپسى خپل سپى غپل شروع کړل نو پوهه شه چى چا په خيټه موړ کړے دے

01/06/2026

ذلاند مہمند کے مسلے پر مذہبی طبقے کا ایمل ولی خان اور عوامی نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہئے ۔

01/06/2026

اےاین پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ذلان مہمند کو قادیانی عقیدے رکھنے کے بنیاد پر فیکٹس اینڈ فیکٹس ڈیجٹئیل ٹیم سے نکال دیا

01/06/2026

ختم نبوت زنده باد♥️🚩
زمونګ سرونه په ختم نبوت قربان♥️♥️

خوشخبری یونین کونسل خزانہ میں پی ٹی آئی کا بانی وکرر حاجی اکرام دین عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گا شمولیتی ...
31/05/2026

خوشخبری
یونین کونسل خزانہ میں پی ٹی آئی کا بانی وکرر حاجی اکرام دین عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گا شمولیتی پروگرام جمعہ کے دن چار بجی ماخی اکرام دین کے ہجرہ میں ہوگا پروگرام کے مہمان خصوصی ضلعی صدر حاجی بہادر خان صوبائی ضلعی مشران شرکت کریں گا

29/05/2026

پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں٫22 22روپےفی لیٹر کمی کا اعلان

Address

Peshawar
18300

Telephone

+923469391678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp lower dir pk 16 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anp lower dir pk 16:

Share