29/08/2026
الحمدللہ!
مسجد دادا جی سرکار کے لیے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان NA-29 Arbab Amir Ayub Khan کے فنڈز سے سولر سسٹم مہیا کر دیا گیا۔
مسجد کا پرانا سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو کافی تکلیف کا سامنا تھا۔ پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا اور فوری طور پر اس کے حل کے لیے نیا سولر سسٹم فراہم کر دیا گیا۔
علاقہ مشران نے ایم این اے ارباب عامر ایوب خان اور پی ٹی آئی وی سی وڈپگھ تنظیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
عمران خان زندہ باد