What is going on in Landikotal

What is going on in Landikotal Bringing you the most up-to-Date news from different websites and news reports

10/02/2025

آج ہمارے ایک دوست سے لنڈیکوتل بازار میں ایک باڈی والا سفید سوزوکی میں ایک عدد قالین رہ چکا ہے جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں
03220541828

کچھ یاد ایا ؟
29/08/2024

کچھ یاد ایا ؟

29/08/2024

ملک نصیر کوکی خیل کے نامور صحافی قاضی فضل اللہ کے خلاف نازیبا الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اپنے الفاظ واپس لینے اور معافی مانگنی چاہیے

20/08/2024

لنڈیکوتل وڈیو کیس
حمام کو بچانے میں دو زمہ دارشخصیات ملوث
جس میں ایک وہ بھی ہے جو کہتا تھا کہ یہ میری ذمہ داری ہے اللہ مجھ سے پوچھے گا 🖐🏿

ٹیک ٹاک کا استعمال کرنا حرام ہے ۔ کراچی سے ایک مفتی کا فتویٰ منشن کیی پکی ٹیک ٹاکران 😞
19/12/2023

ٹیک ٹاک کا استعمال کرنا حرام ہے ۔ کراچی سے ایک مفتی کا فتویٰ
منشن کیی پکی ٹیک ٹاکران 😞

الحمدللہلنڈیکوتل تبلیغی مرکز میں سکندرنامی عیسائی نے اسلام قبول کر لیا..
07/12/2023

الحمدللہ
لنڈیکوتل تبلیغی مرکز میں سکندرنامی عیسائی نے اسلام قبول کر لیا..

لنڈیکوتل تبلیغی مرکز سالانہ اجتماع ❤️ماشاءاللہ
18/08/2023

لنڈیکوتل تبلیغی مرکز سالانہ اجتماع ❤️
ماشاءاللہ

03/08/2023

مشر منظور پر حملہ ❗
مشر منظور پشتین کا قافلہ جب شاھین ہوٹل میزئی اڈہ سے گزرا تو 2 منٹ بعد وہاں پر دھماکہ ہوا شکر ہے،مشر منظور محفوظ ہے۔
😭🤲😭

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پا...
30/07/2023

باجوڑ دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی شہید ہوا۔ ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس پاپڑ بیچنے گیا تھا ۔ اللہ تعالیٰ باجوڑ دھماکے کے تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

25/07/2023

جمرود علی مسجد میں خودکش دہماکہ, ایڈیشنل ایس ایچ او علی مسجد عدنان آفریدی شہید۔ ذرائع

*ضلع خیبر لنڈیکوتل پریس کلب میں بلدیاتی نمائندگان ڈپٹی چیئرمین ولی محمد شینواری. چیرمین حاجی شیر آفریدی. سیاسی و سماجی م...
11/07/2023

*ضلع خیبر لنڈیکوتل پریس کلب میں بلدیاتی نمائندگان ڈپٹی چیئرمین ولی محمد شینواری. چیرمین حاجی شیر آفریدی. سیاسی و سماجی مشران سمیع اللہ آفریدی. کلیم اللہ شینواری سید صدیق بنوری. شعور آفریدی. لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایم ایس کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں *

* لنڈی کوتل بلدیاتی نمائندگان اور سماجی حلقوں کے مشران نے پریس کانفرنس میں انے والے پیر تک محکمہ صحت حکام کو لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کے تبادلے کا ڈیڈلائن دیاگیا. بصورتِ دیگر ہسپتال میں احتجاجی کیمپ لگا دینگے *

Address

Peshawar
78

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Landikotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category