03/06/2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات :: 03 جون 2026
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سے متعلق مستند اور تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیے، یا دورانِ سفر کسی بھی ہنگامی یا غیر متوقع صورتِ حال میں مدد کے لیے براہِ کرم KP Tourist Facilitation Hub کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
آپ کی محفوظ اور خوشگوار سیاحت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے۔