30/10/2024
کاغان ویلی کے دوسرے سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں موسم سرما کا آغاز ، آج 29 اکتوبر 2024 کو بٹہ کنڈی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ، 2 انچ سے زائد برف ریکارڈ ، مزید برف باری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے آگیا.
Nature with FZA
Murree360
Faisal Ziaraf