Jamea Masjid Safa 0fficial l جامع مسجد صفا اہل حدیث

Jamea Masjid Safa 0fficial l جامع مسجد صفا اہل حدیث Page of well-known Islamic scholar 𝐃𝐫.𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐥𝐢𝐛-𝐔𝐫-𝐑𝐞? All the video Biyans of 𝐃𝐫.𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐓𝐚𝐥𝐢𝐛-𝐔𝐫-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐡𝐚𝐡 will be find here.

You can download your favorite bayan, speech, and taqreer from Facebook and YouTube. Subscribe Our YouTube Channel:
https://www.youtube.com/channel/UCkntPzcAdrBJu1uR9C1NdbA

08/10/2023

سلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

ان شاء الله صبح فجر کی نماز میں مرکز صفا میں اپنے مسلمان فلسطینی بھائیوں کے لیے قنوت نازلہ کروائی جائیں گی ۔
وقت نماز ۔ 5:10

03/10/2023
ورکشاپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ نمبر 03165175585
15/09/2023

ورکشاپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ نمبر
03165175585

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ورکشاپ میں دو دن باقی ہیں ، جلدی سے رجسٹریشن کروالیں ، جو والدین رجسٹریشن کی فیس ادا نہ...
14/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔

ورکشاپ میں دو دن باقی ہیں ، جلدی سے رجسٹریشن کروالیں ،
جو والدین رجسٹریشن کی فیس ادا نہیں کر سکتے ، وہ اگر دلچسپی رکھتے ہیں تو بغیر فیس کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ، بشرطیکہ مکمل ورکشاپ میں حصہ لیں اور اپنے ساتھ اور فیملیز کو بھی لائیں ،
رجسٹریشن کروانے کے لیے
03165175585

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔بچوں کی تربیت اس خطرناک زمانے میں اہم موضوع بن چکا ہے ، ہر والدین اس پریشانی میں مبتلا ہ...
06/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

بچوں کی تربیت اس خطرناک زمانے میں اہم موضوع بن چکا ہے ، ہر والدین اس پریشانی میں مبتلا ہے ، اسی مناسبت سے معھد دارالحدیث اور دار المعرفہ کے زیر اہتمام یہ پروگرام رکھا گیا ہے ۔

ورکشاپ دو دن کے لیے ہے ، پروجیکٹر کے ذریعے سیکھایا جائینگا ، ورکشاپ دارصل ایک کتاب کا ملخص ہے جو کہ ایک عربی رائٹر کی ہے ۔ جس کا نام ( الرقابہ الذاتیہ ) ہے ۔

پروگرام بہت اہم ہے ، والدین سے التماس ہے ضرور اس پروگرام میں شامل ہوں بہت فائدہ ہو گا ،

پروگرام میں شامل ہونے کے لیے تعداد محدود ہے رجسٹریشن لازمی ہے ، دییے گۓ نمبروں پر رابطہ کر کے رجسٹریشن کروائیں ۔
03165175585

داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں
01/09/2023

داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں

داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں۔
01/09/2023

داخلہ اور معلومات کے لیے دییے ہوۓ نمبر پر رابطہ کریں۔

23/08/2023

قاری حامد یونس صاحب

21/08/2023

الصراط سکول میں عربی لینگویج کے لیے ایک استاد کی ضرورت ہے ۔

رابطہ نمبر ۔
03165175585

14/08/2023

کورس کا مقصد ؟؟؟؟؟

Address

Peshawar
5500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamea Masjid Safa 0fficial l جامع مسجد صفا اہل حدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamea Masjid Safa 0fficial l جامع مسجد صفا اہل حدیث:

Share

Category