Voice of PTI turangzai

Voice of PTI turangzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of PTI turangzai, Political organisation, Peshawar.

30/10/2023
17/07/2023

جس تیزی سے پرویز خٹک کی پارٹی کے ارکان تردید کر رہے ہیں انشاءاللّه کل تک پارٹی میں صرف پرویز خٹک، محمود خان اور ایک فوت شدہ MPA ہی ہوں گے

13/05/2023

خود کو"عام عوام" کہنا چھوڑ دیں آپ سب اہم ہیں کیوں کہ یہ ملک آپ کے پیسے سے چل رہا ہے۔
فوج کو اب Confidence building measures اٹھانے ہیں، بہت کچھ بدل چکا ہے، فوج کو چاہئے سوشل میڈیا ونگ بنائے اور ڈر و خوف کا رشتہ ختم کرکے ثابت کردے کہ ہم سب اہم ہیں۔ کچھ امید تو دیں اس ملک کو خدارا۔

مذاکرات میں ایک بات کرنی ہے 14 مئی سے قبل اسمبلیاں توڑی جائیںآئندہ ہفتے دودھ کا دودھ اور  پانی کا پانی ہوجائے گا، عمران ...
01/05/2023

مذاکرات میں ایک بات کرنی ہے 14 مئی سے قبل اسمبلیاں توڑی جائیں
آئندہ ہفتے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا، عمران خان

05/03/2023

مُرشد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئیے ہم سوشل میڈیا والے ہی کافی ہیں✌
ہم TV نہیں دیکھتے اور نہ قوم دیکھتی ہے🔥

انتظار کی گھڑیاں ختم ڈرامہ سیریل ہم سب بیمار ہیں کا دوسرا سیزن بہت جلد آ رہا ہے کیونکہ خان واپس آ رہا ہے...
05/03/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم
ڈرامہ سیریل ہم سب بیمار ہیں کا دوسرا سیزن بہت جلد آ رہا ہے
کیونکہ خان واپس آ رہا ہے...

31/01/2023

‏تُرکی اور سِری لنکا کی طرح جب تک عوام انہیں سڑکوں پر نہیں گھسیٹیں گے ، بند کمروں کے فیصلے مُسّلط ہوتے رہیں گے.😡🖐️

Address

Peshawar

Telephone

+923149097891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of PTI turangzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share