جامعه احسن العلوم و اقرا احسن الاطفال اسلامک اکیڈمی شاہی کوٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • جامعه احسن العلوم و اقرا احسن الاطفال اسلامک اکیڈمی شاہی کوٹ

جامعه احسن العلوم و اقرا احسن الاطفال اسلامک اکیڈمی شاہی کوٹ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ•
مولانا حبیب اللہ حقانی مہتمم جامعہ ھذا?

ان طلباء نےجامعہ احسن العلوم شاہی کوٹ میں قرآن مجید حفظ کرنے کے بعداولئ(پہلا درجہ) جامعہ حقانیہ سخاکوٹ سے مکمل کیا
31/01/2023

ان طلباء نےجامعہ احسن العلوم شاہی کوٹ میں قرآن مجید حفظ کرنے کے بعداولئ(پہلا درجہ) جامعہ حقانیہ سخاکوٹ
سے مکمل کیا

14/11/2022

Chanal sakskraub

آج بروز اتوار۔ بمورخہ6نومبر2022جامعہ احسن العلوم گرونے شاہی کوٹ میں ششماہی امتحان للبنین شروع ہواہے۔ممتحنین حضرات جامعہ ...
06/11/2022

آج بروز اتوار۔ بمورخہ6نومبر2022جامعہ احسن العلوم گرونے شاہی کوٹ میں ششماہی امتحان للبنین شروع ہواہے۔ممتحنین حضرات جامعہ تعلیم القرآن بین بالاسےصدرمدرس قاری نجم الدین صاحب اور جامعہ تحسین القرآن زیاڑانوسے صدر مدرس قاری محمد جاوید صاحب اور جامعہ صدیقیہ للبنات خرو سےمہتتم مولانا حبیب اللہ صاحب تشریف لائے ہیں تقریباً 250طلباءکرام کی امتحان ہورہاہیں۔اللہ تعالیٰ ادارہ ھذا کومزیداورترقی عطاء فرمائیں ۔بنات کا امتحان انشاءللہ آئندہ اتوارہوگئ

03/11/2022
31/10/2022

سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس دیربالا دیرسٹیڈیم

26/10/2022

جب یہ لا الہ باطلہ پرآیاتواس لانےتمام الہ باطلہ کو بیخ سے نکال دیاتوحضورنے جب فرمایالانبی بعدی توآپ نے تمام باطلہ نبیوں کوجڑسےاکھاڑپھینکا

26/10/2022

بدبخت ہے وہ انسان جوخودمرجاے لیکن اسکاگنانہ مرے

26/10/2022

نصیحت کی بات دیوارپربھی لکھی ہوتوقبول کرلو ( شیخ سعدی)

26/10/2022

جو شخص اپنے نفس کامعلم نہیں وہ دوسروں کامعلم کس طرح ہوگا

اقراء سکول گرونے شاہی کوٹ کے طالب علم محمدساجدولد نورالرحمن زیاڑانو کلاس پنجم نے سکول کے ساتھ پانچویں جماعت میں قرآن کری...
26/10/2022

اقراء سکول گرونے شاہی کوٹ کے طالب علم محمدساجدولد نورالرحمن زیاڑانو کلاس پنجم نے سکول کے ساتھ پانچویں جماعت میں قرآن کریم حفظ کیا ۔اللہ تعالیٰ ادارہ ھذا کواور ترقی عطا فرمائے

اقراء سکول گرونے شاہی کوٹ کلاس کے جی کی طالب علم ابوہریرہ بن حبیب اللہ نے قاعدہ مع تجوید ختم کرکے امتحان لینے کے بعد اپن...
26/10/2022

اقراء سکول گرونے شاہی کوٹ کلاس کے جی کی طالب علم ابوہریرہ بن حبیب اللہ نے قاعدہ مع تجوید ختم کرکے امتحان لینے کے بعد اپنے استادقاری نعمان صاحب سےانعام حاصل کیا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعه احسن العلوم و اقرا احسن الاطفال اسلامک اکیڈمی شاہی کوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category