Amjad Afridi

Amjad Afridi Deputy general secretary Matra Insaf youth wing Peshawar Rural

‏خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے KP-TEVTA کے پاس آؤٹ طلباء کے لیے آن جاب ٹریننگ (OJT) پروگر...
18/07/2024

‏خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے KP-TEVTA کے پاس آؤٹ طلباء کے لیے آن جاب ٹریننگ (OJT) پروگرام شروع کیا ہے اس مقصد کے لیے 177 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس 3 ماہ کے پروگرام میں پاس آؤٹ طلباء مختلف صنعتوں اور کمپنیوں میں پیشہ ورانہ مہارت اور تجربہ حاصل کریں گے جن میں ٹویوٹا خیبر اور کیا موٹرز جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ ووکیشنل سرٹیفکیٹ، DIT اور DAE کے حامل طلباء اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ اس پروگرام کے لیے طلبہ کو بورڈنگ اور لاگنگ کے لیے 15000 روپے ماہانہ بھی ادا کیے جائیں گے۔ ✌️🇧🇫✌️


02/06/2024

*جن کی ہدایت پر پیٹرول تک 15 روپے سستا نہیں ہوا وہ کہتے ہیں ایٹم بم ہم نے بنایا۔۔ 🤣😂🙈🙈

01/06/2024

ملک شہاب خان
زندہ باد
اور باقی جو میٹنگ میں بیٹھتے ہیں سب بغیرت ہیں
😂😂😂😂

دھاندلی کا پیدا شدہ وزیراعظم کا اوقات بس اس سے زیادہ نہیں ہوتا😂😂😂
01/06/2024

دھاندلی کا پیدا شدہ وزیراعظم کا اوقات بس اس سے زیادہ نہیں ہوتا😂😂😂

تصویر دیکھنے کے بعد مرشد کے نام پر صدقہ پیش کیا۔۔         ✌️🇧🇫✌️🙏🙏
17/05/2024

تصویر دیکھنے کے بعد مرشد کے نام پر صدقہ پیش کیا
۔۔ ✌️🇧🇫✌️🙏🙏

14/05/2024

‏12 سے زائد ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل۔۔۔!!!
🥾🥾

11/04/2024

بہاولنگر میں جو بھی ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،
فوج بھی ہماری ھے اور پولیس بھی ہماری ھے
اس لیے ہم نیوٹرل ہیں
🤭🤫🤭

09/04/2024

عید کل ہی ہوگی
فارم 47 کے مطابق چاند نظر آگیا ہے
نہ ماننے والے کو گرفتار کرنے کا حکم😂😂

02/04/2024

ممبئی ایشیا کا نیا ارب پتی مرکز بن گیا،بیجنگ دوسرے نمبر پر
اور ہمارا کراچی ڈاکوؤں کا مرکز بن گیا🤣😂

*انکوائری کمیشن کہ سربراہ جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی*اسٹیبلشمنٹ كا ٹاؤٹ
31/03/2024

*انکوائری کمیشن کہ سربراہ جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی*اسٹیبلشمنٹ كا ٹاؤٹ

30/03/2024

✨📍 *ہمیں ٹینک اور F16 مت دکھاؤ یہ بتاؤ کہ تم نےجزیرے کیسے خریدے اور ہم imf کے مقروض کیسے ہُوے*💯😂😂🙈

Address

Peshawar
PESHAWAR

Telephone

03449298599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Amjad Afridi:

Share