29/05/2025
تم گلاب کے پھول کی مانند ہو
نرم و نازک ، حسین و جمیل __!
لیکن حیرت کی بات ہے کہ تم مجھے اپنی طرف اتنی قوت سے کھینچتی ہو کہ جیسے تم پر مقناطیسیت کا گماں ہو __!
تم سے محبت کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تمہاری ناک میں نتھلی ہے__
لیکن تمہاری آنکھیں__!!
رات میں چمکتے ہوئے خوبصورت ستاروں کو مات دیتی ہیں __!
"خیالِ یار !! تیرے سِلسلے نشوں کی رُتیں
جمالِ یار !! تیری جھلکیاں گُلاب کے پُھول_"
Pasha.com 🌹