Voice of Jamiat

Voice of Jamiat Unofficial Page Of Jamiat Ulama E Islam Pakistan.

02/09/2026

جمہوریت یا مارشل لاء؟

صحافی کے سوال پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے درد بھری اشعار۔۔۔

02/09/2026

سکھر:
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ڈاکٹر عبد القیوم سومرو صاحب کی رہائشگاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے اہم گفتگو۔
01/09/2026.

01/09/2026

صوبوں کی بحث کو مخالف یا موافق کی لکیر میں نہ بانٹو۔
مسئلہ سنجیدہ ہے اصول اور حالات کے تناظر میں مکالمہ کرو۔
مجھے تمہارا زور ، دلیل اور طریقہ واردات سب معلوم ہے۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سکھر میں اہم گفتگو۔

31/08/2026

حکمرانی غصے سے نہیں، رحمت اور برداشت سے ہوتی ہے۔
قرآن نے قیادت کو معافی اور مشاورت کا راستہ دکھایا۔
ہم گالی نہیں، دلیل کی بنیاد پر سیاست کریں گے۔
مرکزی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سکھر میں اہم گفتگو۔

31/08/2026

سکھر:
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ورکرز کنونشن سے مکمل ولولہ انگیز خطاب۔
30/08/2026.

29/08/2026

کوہاٹ:
انجنیئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی ختم نبوت کانفرنس کوہاٹ میں زبردست اشعار۔🔥🥰

29/08/2026

کوہاٹ:
میں آپ کی تائید سے اسٹبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں،
کہ ہم جمعیت علماء اسلام کے کارکن ہیں، ہم جمعیت علماء اسلام کے ختم نبوت کے مجاھد ہیں۔
انجنیئر ضیاء الرحمٰن صاحب

25/08/2026

اسلام آباد:
سیرتِ رحمۃُ للعالمین ﷺ و پیغامِ جمعیت کنونشن سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مکمل خطاب۔


24/08/2026

تازہ ترین:
جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Jamiat:

Shortcuts

Share