Al-quds amanati Pakistan القدس امانتی الباکستانی

Al-quds amanati  Pakistan القدس امانتی الباکستانی Let show to world our unity

میں ڈرامہ سیریل "پایہ تخت عبد الحمید" دیکھ رہا تھا، اس کے "قسط نمبر 17" میں "مسجد الاقصی" دکھائی دیتا ہے، جو نیچے میں نے...
30/01/2022

میں ڈرامہ سیریل "پایہ تخت عبد الحمید" دیکھ رہا تھا، اس کے "قسط نمبر 17" میں "مسجد الاقصی" دکھائی دیتا ہے، جو نیچے میں نے اسکی تصویر بھی پیش کیا ہے، میں صدر "رجب طیب اردوان" کی سوچ پر حیران ہوں اور ساتھ میں "ترکوں" کے سوچ پر بھی، کہ انہوں نے ہمیں "مسجد الاقصی" کی اصل تصویر دکھائی، اصل میں "رجب طیب اردوان" "مسجد الاقصی" واپس چاہتا ہے، اس وجہ سے اصل "بیت المقدس" ہمارے سامنے پیش کیا، باقی حکمران جو ہمیں "مسجد الاقصی" کی تصویر دکھاتے ہیں وہ اصل میں "قبط الصخرۃ" ہے، اور ہماری کتابوں میں بھی قبط الصخرۃ دکھایا گیا ہے،
اور میں نے قبط الصخرۃ اور مسجد الاقصی نیچے ایک تصویر میں واضح کیا ہے،
ان شاءاللہ ہم 2023کے بعد بیت المقدس پھر سے لینگے،

16/05/2021

بہت آسان ہے، یہودیوں کے مصنوعات کی بائکاٹ کیا جاۓ، نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں، اور یہ اسرائیل ملک نہیں، بلکہ ایک غیر معمولی شہرت رکھنے والا دہشت گرد تنظیم ہے۔
اگر ہمارا کمزور ایمان ہمیں جہاد کے لیۓ نہیں نکال سکتا تو کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے لیۓ فلسطین آزادی تک یہودیوں کی تمام مصنوعات مثلاً پیپسی, نیسلے, مکڈونلڈ، یونیلیور جیسے مشہور مصنوعات کا بائیکاٹ کریں.

Address

Peshawar

Telephone

+923408831411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-quds amanati Pakistan القدس امانتی الباکستانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-quds amanati Pakistan القدس امانتی الباکستانی:

Share

Category