12/01/2026
ضلع کرک بنیادی مرکز صحت خوجکی (پہلے اور بعد میں)
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے پرائمری ہیلتھ کیئر ریفرم پروجیکٹ ( Primary Health Care Reform Project) کے تحت بنیادی مرکز صحت خوجکی میں لیبر روم، ایل ایچ وی روم، برآمدہ اور واش رومز میں ترقیاتی کام مکمل کیا گیا۔ تصاویر میں کام سے پہلے اور کام کے بعد کی واضح صورتحال دکھائی گئی ہے جو اس منصوبے کی عملی مثال ہے۔