Jamaat-e-Islami D.I.Khan

Directions

Jamaat-e-Islami D.I.Khan Striving for Peace, Justice & Development

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبرپشتونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان سے مشاورت ا...
25/10/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی خیبرپشتونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان سے مشاورت اور ارکانِ جماعت کی آراء کی روشنی میں یکم نومبر 2026ء سے 31 اکتوبر 2028ء تک کے لیے منظر مسعود خٹک صاحب کو جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا امیر مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کی ہدایت پر پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کے تیسرے فیز میں ڈیرہ اسماعیل خ...
23/10/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کی ہدایت پر پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کے تیسرے فیز میں ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان منظر مسعود خٹک ، زاہد محب اللہ ایڈوکیٹ صاحب اور دیگر ضلعی رہنماؤں نے خظاب کیا

23/10/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج 4 بجے عصر بمقام توپانوالا چوک

پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کا تیسرا فیزامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کی ہدایت پر کل ملک بھر کی طرح ڈ...
22/10/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک کا تیسرا فیز

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کی ہدایت پر کل ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

امیر جماعت اسلامی ڈیرہ اسماعیل خان منظر مسعود خٹک صاحب خصوصی خطاب کریں گے۔

دن : جمعہ 23 اکتوبر
بوقت :4 بجے عصر
مقام : توپانوالا چوک ڈیرہ اسماعیل خان

پیٹرولیم لیوی کے خلاف فیز 3 کا آغاز - 23 اکتوبر سے! ✌️حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کر دیا!کیا آپ تیار ہیں؟
21/10/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف فیز 3 کا آغاز - 23 اکتوبر سے! ✌️
حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کر دیا!
کیا آپ تیار ہیں؟

ڈیرہ اسماعیل خان کے طلباء و طالبات کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے لئے مستقل سینٹر کا بندوبست ہو چکا ہے ۔گورنمنٹ ٹیکنی...
16/10/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے طلباء و طالبات کے لیے الخدمت بنو قابل پروگرام کے لئے مستقل سینٹر کا بندوبست ہو چکا ہے ۔
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر نزد طارق آباد مہاجر والا قبرستان ڈیرہ اسماعیل خان۔

امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان منظر مسعود خٹک صاحب نے گورنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سنٹر کے پرنسپل کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے
بنو قابل پروگرام کوآرڈینیٹر حماد نواز بھی شریک تھے

انشاء اللہ جلد کلاسز کا آغاز ہوگا ۔

جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری تحریک کے دوسرے مرحلے میں دستخطی مہم کا افتتاح محترم ظہور خٹک صاحب جنرل سیکرٹر...
09/10/2026

جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری تحریک کے دوسرے مرحلے میں دستخطی مہم کا افتتاح محترم ظہور خٹک صاحب جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ خیبر جنوبی کر رہے ہیں

07/10/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں بد امنی اور CRBC نہر بار بار ٹوٹنے اور زمینداروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان منظر مسعود خٹک صاحب غزہ مارچ میں گفتگو کر رہے ہیں

7 اکتوبر القدس ڈے 🇵🇸 اہل غزہ سے اظہار یکجتی ، ڈیرہ اسماعیل خان میں بد امنی اور ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی ڈیرہ ...
07/10/2026

7 اکتوبر القدس ڈے 🇵🇸

اہل غزہ سے اظہار یکجتی ، ڈیرہ اسماعیل خان میں بد امنی اور ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی ڈیرہ اسماعیل خان کا توپانوالہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ

امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان جناب منظر مسعود خٹک صاحب اور ضلعی رہنما زاہد محب اللہ ایڈوکیٹ صاحب نے خطاب کیا

جماعت اسلامی ڈیرہ اسمعاعیل خان کے ذیر اہتمام مظلوم فلسطینیی بھائیوں سے اظہار تکجہتی ، ڈیرہ اسماعیل خام میں بد امنی اور ن...
06/10/2026

جماعت اسلامی ڈیرہ اسمعاعیل خان کے ذیر اہتمام مظلوم فلسطینیی بھائیوں سے اظہار تکجہتی ، ڈیرہ اسماعیل خام میں بد امنی اور ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف کل تاریخی "غزہ مارچ " کا انعقاد کیا جا رہا ہے

آئیے! اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور اپنے شہر کے امن و سکون کے لیے اس مارچ کا حصہ بنیں۔
📍 مقام: حق نواز پارک تا ون فائیو تو پانوالہ چوک
⏰ وقت: بروز بدھ، شام 4:00 بجے
👤 زیرِ قیادت: منظر مسعود خٹک (امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان)

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami D.I.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share