Arbab House PPP

Arbab House PPP Arbab House is politicians Organization, Jehangir Abad, Tehkal Bala, Uni Road Peshaawar

27/12/2025
16/12/2022

بچوں کی شہید بی بی سے والہانہ محبت ❣️

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات   نے ملاق...
16/01/2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات نے ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عاصمہ ارباب عالمگیر نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ ارباب عالمگیرترجمان فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
05/01/2022

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ ارباب عالمگیر
ترجمان فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور  ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، ملک اور جمہوریت کے لیے لاز...
05/01/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، ملک اور جمہوریت کے لیے لازوال خدمت، جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔

‏ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا یہ عزم ہے مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا ‏شہید جمہوریت، دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر...
27/12/2021

‏ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا
یہ عزم ہے مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا

‏شہید جمہوریت، دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کی بقاء اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے کی جانے والی 30 سالہ طویل جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

‏زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی . وہ بےنظیر تھی بےنظیر بے بےنظیر رہیگی

‏شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیںتو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیںعظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکتحسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں‎...
27/12/2021

‏شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں
تو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیں

عظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکت
حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں

24/12/2021

پشاور کے عوام کا پرخلوص محبت دینے کا بہت شکریہ

سب سے پہلے میں اپنے خاندان خلیل و مہمند قوم
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کا
دل کی اتہاہ گہراٸیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جبکہ جمعیت علماء اسلام ف کے
حاجی زبیر علی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر جناب ارباب عالمگیر خان پی پی پی کے سینئر رہنماء حاجی جہانزیب خان کی عیادت کر رہے ہیں۔نر لیڈرملنگ لیڈر
21/12/2021

سابق وفاقی وزیر جناب ارباب عالمگیر خان پی پی پی کے سینئر رہنماء حاجی جہانزیب خان کی عیادت کر رہے ہیں۔

نر لیڈر
ملنگ لیڈر

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیالے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظ...
21/12/2021

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیالے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظہار تشکر
خیبرپختونخوا میں جگہ جگہ جیالے امیدواروں نے بہترین مقابلہ کرکے حریف امیدواروں کو مشکلات سے دوچار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتھک محنت کرنے والے کارکنان کو شاباش، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میدان خالی نہ چھوڑنا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں پی پی پی ایک مؤثر قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی امیدوار مزید محنت کریں، عام انتخابات میں بازی جیالوں کے ہاتھ میں ہوگی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

Address

Abdra Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab House PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arbab House PPP:

Share