Pakistan Zindabad Movement PZM

Pakistan Zindabad Movement PZM PZM Organization is highlighting the importance & love of Pakistan & its forces in the hearts of Pakistani people.

دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کیلئے اسرائیل کو اسلحہ سے پاک کرنا ہو گا؛ غزہ پر گرنے والا ہر بم صرف گھروں کو تباہ نہیں...
31/05/2026

دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کیلئے اسرائیل کو اسلحہ سے پاک کرنا ہو گا؛ غزہ پر گرنے والا ہر بم صرف گھروں کو تباہ نہیں کرتا بلکہ اسرائیل کا دفاع کرنے والوں کی اخلاقی ساکھ بھی تباہ کرتا ہے: چین

31/05/2026

مستقبل کی جنگ میں بات منٹوں کی نہیں، سیکنڈوں کی ہوگی! پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کا بھارت کو واضح پیغام
Pakistani Rocket Force's new commander, Lieutenant General Nauman Zakaria sends a clear message to India | Discover Pakistan

یہ وہ لوگ ہیں جن کے مسنگ پرسن کے نام پر بی وائے سی ۔ سیاست کرتی رہی ہے کہ یہ لوگ گمشدہ ہیں یا اداروں نے اٹھا لیے ہیں لیک...
30/05/2026

یہ وہ لوگ ہیں جن کے مسنگ پرسن کے نام پر بی وائے سی ۔ سیاست کرتی رہی ہے کہ یہ لوگ گمشدہ ہیں یا اداروں نے اٹھا لیے ہیں لیکن یہ تمام دہشت گرد خود کش حملوں میں ملوث ہیں ۔ ادارے پر الزامات نہی حقیقت کو سمجھیں ۔

اسرائیل کوئی مظلوم نہیں بلکہ ایک قابض قوت ہے،ایک منظم گروہ ہے، بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ہے، او...
30/05/2026

اسرائیل کوئی مظلوم نہیں بلکہ ایک قابض قوت ہے،ایک منظم گروہ ہے، بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ہے، اور غزہ اور فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے
عاصم افتخار احمد :پاکستانی سفیر

30/05/2026

Pakistan Zindabad 🇵🇰🕊️

عرش والے میرے فیلڈ مارشل کی توقیر سلامت رکھنا🤲
30/05/2026

عرش والے میرے فیلڈ مارشل کی توقیر سلامت رکھنا🤲

💥طالبان اسرائیلی ایجنٹ اور پاکستان کی آزمائش🔹افغان طالبان کی حالیہ اشتعال انگیزی واضح کر رہی ہے کہ یہ محض داخلی سیاسی حر...
30/05/2026

💥طالبان اسرائیلی ایجنٹ اور پاکستان کی آزمائش

🔹افغان طالبان کی حالیہ اشتعال انگیزی واضح کر رہی ہے کہ یہ محض داخلی سیاسی حرکات نہیں بلکہ ایک بڑا عالمی کھیل ہے۔

🔹 26 اور 27 فروری کو پاکستانی سرحد پر حملے، جس میں 150 سے زائد دہشت گرد جہنم واصل ہوئے، اس بات کی نشان دہی کرتے ہیں کہ طالبان ایک اسرائیلی ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کو اپنے حقیقی اسلامی بھائی اور تاریخی دوست ایران سے دور کیا جا سکے۔

🔹پاکستان، جس نے ہمیشہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائی، ایک بار پھر دہشت گردی کی اس آزمائش میں ثابت قدم نظر آیا۔

🔹 افغان طالبان کے ذریعے مسلط کردہ یہ بحران دراصل ایک گہری سازش کا حصہ ہے: پاکستان کی توجہ افغانستان میں جھگڑوں کی طرف مبذول کر کے اسرائیل اور اس کے اتحادیان ایران پر حملے کے لیے آزاد راستہ حاصل کر رہے ہیں۔

🔹 پاکستان کی جانب سے طالبان کو واضح پیغام دیا جا چکا ہے

پاکستان کی حفاظت اور مسلم بھائی چارہ کسی عالمی کھیل کا شکار نہ ہوا ہے کبھی اور ہی ہوگا

یہ ہے انڈین آرمی جو  3 دن سے 3 کشمیری مجاہدین کو نہیں ڈھونڈ سکی حالانکہ اپنی پوری ٹیکنالوجی لگا دی ہے
29/05/2026

یہ ہے انڈین آرمی جو 3 دن سے 3 کشمیری مجاہدین کو نہیں ڈھونڈ سکی حالانکہ اپنی پوری ٹیکنالوجی لگا دی ہے

  Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman Meets Pakistan’s ISI Chief Lt. Gen. Muhammad Asim Malik in Riyadh.             ...
29/05/2026

Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman Meets Pakistan’s ISI Chief Lt. Gen. Muhammad Asim Malik in Riyadh.

اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے عظیم کمانڈر انچیف مسلم امہ حافظ سید عاصم منیر
29/05/2026

اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
عظیم کمانڈر انچیف مسلم امہ
حافظ سید عاصم منیر

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923168080347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad Movement PZM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share