20/04/2025
میں اپنے پیارے بھائی جیسے دوست میاں عاصیم زمان کو پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل الپوری کا سوشل میڈیا ٹیم کے ڈپٹی جنرل سیکٹری بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔
کیونکہ عاصیم زمان باچا ایک بہترین سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاق کا مالک بھی ھے امید رکھتاہوں کہ موصوف PMLN کی ترقی کیلے پہلے سے زیادہ محنت کرکے مسلم لیگ ن کا نام پورے دنیا کو اوجاگر کریگا اللہ پاک استقامت اور شانگلہ کے خدمت کاتوفیق عطاء فرمایئں.
امین.