03/11/2024
"پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کا عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے پشاور جلسہ کے حوالے سے اجلاس"
پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان کی صدر کنول شوزب کی ہدایت پر مرکزی جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین, ایڈیشنل جنرل سیکرٹری صائمہ خالد, ڈپٹی جنرل سیکرٹری آمرہ اظہر اور نائب صدر صبا افضل کی پشاور آمد-
پشاور ریجن کی صدر عائشہ نعیم, ریجن کابینہ, ضلع پشاور اربن و رورل, مردان, صوابی, نوشہرہ, چارسدہ اور مہمند کی عھدہداران نے میٹنگ میں شرکت کی-
8 نومبر کو پشاور جلسہ کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا- خواتین بھرپور شرکت کے لئے پرعزم-
پی ٹی آئی وومن ونگ کی خواتین نے "کپتان عمران خان کو رہا کرو" کے نعرے لگائے-