On Farm Water Management Tehsil Pattoki District Kasur

On Farm Water Management Tehsil Pattoki District Kasur Watercourse improvement , drip and sprinkle irrigation system , hose real irrigation system , Laser land leveling , Lazer unit .

گرین ٹریکٹر سکیم – آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہکاشتکار بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی ک...
19/08/2026

گرین ٹریکٹر سکیم – آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
کاشتکار بھائیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://gts.punjab.gov.pk/
جیسے ہی آپ لنک اوپن کریں گے، آپ کے سامنے گرین ٹریکٹر سکیم کا آن لائن اپلائی انٹرفیس شو ہو جائے گا۔
سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
اس کے بعد وہ موبائل نمبر لکھیں جو آپ کے زیرِ استعمال ہو (یہ نمبر شناختی کارڈ پر رجسٹر ہونا لازمی ہے)۔
اب ٹریکٹر کی کمپنی سلیکٹ کریں، پھر اس کمپنی کا ماڈل منتخب کریں۔
اس کے بعد کیپچا (Captcha) کا آپشن آئے گا، مثال کے طور پر:
10 + 5
اس میں 10+5 لکھنا نہیں بلکہ جمع کر کے 15 درج کرنا ہے۔
تمام معلومات درست طریقے سے بھرنے کے بعد Submit Application پر کلک کریں۔
سبمٹ کرتے ہی آپ کے موبائل نمبر پر OTP آئے گا۔
🔹 OTP درج کرنے کے بعد آپ کی درخواست کامیابی کے ساتھ سینڈ ہو جائے گی۔
📩 درخواست مکمل ہونے پر آپ کو 8070 سے تصدیقی میسج بھی موصول ہو جائے گا۔
نوٹ:
وہی موبائل نمبر استعمال کریں جو آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹر ہو، ورنہ درخواست منظور نہیں ہوگی۔

03/02/2026

Address

Anwar Colony Near ZTBL Bank Pattoki
Pattoki
55300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

00923007455397

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On Farm Water Management Tehsil Pattoki District Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to On Farm Water Management Tehsil Pattoki District Kasur:

Shortcuts

Share