Zahir Khan STF

Call Directions Contact the organization

Zahir Khan STF Blive in your self ����

MNA Rana Muhammad ishaq khan. ...
27/07/2026

MNA Rana Muhammad ishaq khan. ...

27/06/2026
پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو کو سیاق...
27/06/2026

پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، تاہم وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ انہوں نے جس تناظر میں بات کی، اس کے تمام شواہد موجود ہیں، اور اگر ضرورت پڑی تو متعلقہ اساتذہ کے نام بھی سامنے لائے جائیں گے۔ ان کے بقول جن افراد کو مخاطب کیا گیا، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ گفتگو کن کے لیے تھی۔

وزیرِ تعلیم نے واضح کیا کہ ان کی تنقید تمام اساتذہ پر نہیں تھی بلکہ صرف ان عناصر پر تھی جو بدعنوانی، غیرحاضری اور دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ہدف وہ افراد ہیں جو بچوں کے مستقبل، تعلیمی نظام اور ریاست کے ساتھ خیانت کر رہے ہیں۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ سرکاری نظام، طلبہ کے مستقبل اور عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچانا ناقابلِ معافی ہے۔ انہوں نے مخلص، محنتی اور باکردار اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ "اچھے اساتذہ ہمارے سر کا تاج ہیں، جبکہ برے اساتذہ کا اب احتساب ہوگا۔"

*سوئٹزرلینڈ: برگن اسٹاک میں ایران امریکا مذاکرات*وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کانفرنس ہال می...
21/06/2026

*سوئٹزرلینڈ: برگن اسٹاک میں ایران امریکا مذاکرات*
وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کانفرنس ہال میں داخل۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی کانفرنس ہال پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال بھی کیا۔

21/06/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان کے ویژن "کھیلتا پنجاب" کے تحت زیرسرپرستی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) سرگودھا رانا سجاد احمد اور پاکستان رگبی یونین (PRU) کے باہمی اشتراک سے سرگودھا میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز (PETs) کے لیے سرکاری سکولوں میں کھیلوں، اور رگبی کے فروغ کے لیےخصوصی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد فزیکل ٹیچرز کو کھیلوں کی جدید تکنیکس اور قوانین سے روشناس کرایا گیا تاکہ وہ طلبہ کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو نکھار سکیں۔
کورس کوآرڈینیٹر: محمد عامر جٹ (سرٹیفائیڈ کوچ، ورلڈ رگبی لیول-1)
کورس ٹرینر: محمد الیاس (ڈویلپمنٹ آفیسر، پاکستان رگبی یونین)

21/06/2026

سکول ٹیچر انٹرنز کی 100 فیصد میرٹ پر تقرری اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کی بنیاد شفافیت، انصاف اور قابلیت پر رکھی جا رہی ہے؛ جب استاد میرٹ پر آئے گا تو کلاس روم کا اعتماد بھی مضبوط ہوگا۔

وزیر اعظم نے پیٹرول 74 روپے، ڈیزل 67 روپے سستا کردیاتفصیل کمنٹس میں
19/06/2026

وزیر اعظم نے پیٹرول 74 روپے، ڈیزل 67 روپے سستا کردیا
تفصیل کمنٹس میں

امن کا ضامن!
18/06/2026

امن کا ضامن!

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول رنگیلا شاہ میں ماحول دوست، محفوظ اور پُرکشش تعل...
18/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول رنگیلا شاہ میں ماحول دوست، محفوظ اور پُرکشش تعلیمی ماحول کی تشکیل کی گئی ہے۔ بہتر سکول کا ماحول طلبہ کی حاضری، اعتماد، وابستگی اور سیکھنے کے شوق کو مضبوط بناتا ہے۔

Address

Balloki Chak 30
Pattoki

Telephone

+923079481918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahir Khan STF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahir Khan STF:

Shortcuts

Share