Ch Shahid Sardar

Ch Shahid Sardar Elected Councillor Of Pattoki Kohna.

13/07/2026

گراؤنڈ آباد کرنے کی کوشش کریں ہسپتال ویران ہو جائیں گے میو ویلفیئر فاؤنڈیشن نے نقد رقم 50000 انتظامیہ کو دیے

رانا حیات خاں صاحب اور منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات سے ملاقات ہوئی اہم ترین گفتگو پتوکی کے حوالے سے
11/07/2026

رانا حیات خاں صاحب اور منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات سے ملاقات ہوئی اہم ترین گفتگو پتوکی کے حوالے سے

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت میونسپل کمیٹی پتوکی کے جناح ہال پتوک...
07/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے تحت میونسپل کمیٹی پتوکی کے جناح ہال پتوکی میں قرعہ اندازی میں نکلنے والے 98 میں سے باقی خوش نصیب آفراد میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت

05/07/2026

میو ویلفیئر فاؤنڈیشن پتوکی کے بلیئر چک 46 سے سینئر رکن تنویر میو کو پنجاب فاریسٹ رینجرز جوائن کرنے پر ان کو اور ان کی فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک کو مزید عزت و تکریم سے نوازے۔

26/06/2026

کیا صرف مسلماں کے پیارے ہیں حسینؓ
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسینؓ
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسینؓ

26/06/2026

گورنمنٹ استادوں کو میرا سلام میرے ماتھے کے جھومر ہیں ہمشہ اچھی تربیت اور اعلی تعلیم دی ہے انہوں نے اس ملک کے لیے میری طرف سے ہمیشہ احترام رہیں گا

چونیاں 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ چھانگا مانگا ویر سنگھ والا کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 112...
16/06/2026

چونیاں 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ چھانگا مانگا ویر سنگھ والا کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے تالاب سے 4 بچوں کی لاشیں نکال کر قانونی کارروائی کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں منتقل کر دیں۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال تھیں۔ مرنے والے بچوں کے نام ہادیہ دختر اکبر، عمران ولد رحمت، محمد مراد ولد محمد اکبر اور فیضان ولد محمد اکبر ہیں۔ بچے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے ننھال ویر سنگھ والا آئے ہوئے تھے۔ والدین کے مطابق وہ جنگل میں لکڑیاں لینے گئے تھے، اسی دوران بچے تالاب کے پاس چلے گئے اور ایک بچہ پانی میں گر گیا، جسے بچانے کی کوشش میں دیگر بھی ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے۔ علاقے میں المناک حادثے پر سوگ کی فضا قائم ہو گئی۔

10/06/2026

پتوکی لاہور والے اڈے میں سرعام دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں سرعام فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار لوگوں میں خوف

اللہ پاک قبول فرمائے میاں کلیم نے حج سعادت حاصل کی ان سے ملاقات ہوئی
09/06/2026

اللہ پاک قبول فرمائے میاں کلیم نے حج سعادت حاصل کی ان سے ملاقات ہوئی

09/06/2026

رانا خضر حیات سے ملاقات

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Shahid Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Shahid Sardar:

Shortcuts

Share

Category