29/11/2025
ملک مشوق الرحمٰن صدر پاکستان پیپلز پارٹی لوئر کوہستان کے صاحبزادے عدنان نے جناب سابق چیف جسٹس یار محمد کو نگران وزیرِاعلیٰ نامزد کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ملک معشوق الرحمٰن کے صاحبزادے نے اپنی روایتی کوہستانی ٹوپی جناب سابق چیف جسٹس یار محمد کو بطور تحفہ پہنائی، جو کوہستان کی ثقافت، محبت اور احترام کی علامت ہے