PST Mediacell Pasrur

PST Mediacell Pasrur پاکستان کو بچانا ہوگا نظام مصطفیٰ ﷺ لانا ہوگا
پاکستان سنی تحریک پسرور
پی ایس ٹی میڈیا سیل پسرور

پاکستان سنی تحریک تحصیل پنڈی پٹیاں کے زیر اہتمام عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس ﷺ جس میں خصوصی خطاب جرنیل اہل سنت ان...
20/09/2025

پاکستان سنی تحریک تحصیل پنڈی پٹیاں کے زیر اہتمام عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس ﷺ جس میں خصوصی خطاب جرنیل اہل سنت انجینیئر محمد ثروث اعجاز قادری صاحب مرکزی چیئرمین پاکستان سنی تحریک اور
مجاہد اہل سنت حضرت علامہ مولانا فیصل ندیم کیلانی صاحب کانفرنس میں کثیر تعداد میں علماء کرام اور سنی تحریک کے شیرو نے شرکت کی
منظور سیالوی صاحب کاشف آرائیں اور آپ کی پوری ٹیم کو کامیاب پرگرام کروایا پر مبارک باد ہو

LIKE✔️COMMENT✔️SHARE
06/09/2025

LIKE✔️COMMENT✔️SHARE

06/09/2025
تمام مسلمان بھائیوں کو 1500 عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہو
05/09/2025

تمام مسلمان بھائیوں کو 1500 عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہو

28/07/2025

پاکستان سنی تحریک سندھ حیدرآباد کے سینئر رہنما عبدالشکور بھٹی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔
اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے، تمام احباب سے خوب ایصال ثواب اور دعاؤں کی درخواست ہے۔

LIKE & COMMENT & SHARE
27/11/2024

LIKE & COMMENT & SHARE

19/08/2024

عظیم الشان
مرکزی تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کانفرنس بسلسلہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت(گولڈن جوبلی)و سالانہ عرس اعلیٰ حضرت و عرس شہدائے اہلسنت

31 اگست 2024 بروز ہفتہ

بمقام: ایم اے جناح روڈ مزار مبارک حضرت قطب عالم شاہ بخآری رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ و شہدائے میلادالنبیﷺ

پاکستان سنی تحریک

19/08/2024

صدر پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی میمن ریئل ہیروز ایوارڈ کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اِنکے ہمراہ رُکن مرکزی سٹینڈنگ کمیٹی سلمان قادری اور مرکزی کوڈنیٹر طیب حسین قادری بھی موجود ہیں.

پسرور ستراہ علامہ ابوبکر قادری صاحب کی قیادت میں :امام احمد رضا کانفرنس کے بعد پاکستان سنی تحریک کے ذمہ داران کا صوبائی ...
19/08/2024

پسرور ستراہ علامہ ابوبکر قادری صاحب کی قیادت میں
:امام احمد رضا کانفرنس کے بعد پاکستان سنی تحریک کے ذمہ داران کا صوبائی صدر وسطی پنجاب حافظ طاہر رضا کے ساتھ گروپ فوٹو۔

09/02/2024

coming soon
PDM 2

09/02/2024

پاکستان سنی تحریک کے حمایت یافتہ چوہدری خرم ورک جیت گیا

Address

Pasrur

Telephone

+923451018014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PST Mediacell Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PST Mediacell Pasrur:

Share